تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"russet" کے متعقلہ نتائج
russet کے لیے اردو الفاظ
russet کے اردو معانی
- حنائی رنگ
- زردی مائل بھورا، ہلکا کھو را یا سُرخی مائل بُھورا رنگ
- سیب حنائی
- عجیب سے بُھورے رنگ کے موٹے چھلکے والا، ایک طرح کا سرمائی سیب
- سرخی مائل بھورے یا بادام نما رنگ کا کھدر/کھدر جیسا کپڑا جسے پہلے ملبوسات بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا
- پکا مگر بے رنگا یا بے چمک کا چمڑا، جس پر صرف وہ رنگ ہو جو چمڑا کمانے میں لگایا جاتا ہے
- (قدیم) دیہاتی
- گنوار
russet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हिनाई रंग
- ज़रदी माइल भूरा, हल्का खो रा या सुरख़ी माइल भूओरा रंग
- सेब हिनाई
- अजीब से भूओरे रंग के मोटे छिलके वाला, एक तरह का सरमाई सेब
- सुर्ख़ी माइल भूरे या बादाम नुमा रंग का खद्दर/खद्दर जैसा कपड़ा जिसे पहले मलबूसात बनाने के लिए इस्तिमाल किया जाता था
- पक्का मगर बे रंगा या बे चमक का चमड़ा, जिस पर सिर्फ़ वो रंग हो जो चमड़ा कमाने में लगाया जाता है
- (क़दीम) देहाती
- गंवार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (russet)
russet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔