تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"saguaro" کے متعقلہ نتائج
saguaro کے لیے اردو الفاظ
saguaro کے اردو معانی
اسم
- ایک بہت بڑا ناگ پھنی کا پودا ، دیو قامت تھوہر یا صبا ریہ جو ریاست ہائے متحدہ امریکا کے جنوب مغرب اور میکسیکو میں پایا جاتا ہے ۔.
saguaro के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक बहुत बड़ा नागफनी का पौदा , देव क़ामत थोहर या सुबह रिया जो रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका के जुनूब मग़रिब और मैक्सीको में पाया जाता है ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
saguaro
ایک بہت بڑا ناگ پھنی کا پودا ، دیو قامت تھوہر یا صبا ریہ جو ریاست ہائے متحدہ امریکا کے جنوب مغرب اور میکسیکو میں پایا جاتا ہے ۔.
صُغْرا
(منطق) قیاس منطق میں نتیجے کا موضوع یعنی مسند الیہ ، منطقی شکل کا پہلا قضیّہ ، قیاس کے دو مقدموں میں سے ایک.
صُغریٰ
(منطق) قیاس منطق میں نتیجے کا موضوع یعنی مسند الیہ ، منطقی شکل کا پہلا قضیّہ ، قیاس کے دو مقدموں میں سے ایک.
سَنگْڑا
لوہاری: کُریدنی، اکونڈی، کُھلاِون، بھٹی کی آگ کُریدنے اور اُلٹ پُلٹ کرنے کا آہنی گز اور کھیچَہ
سِنگاڑَہ
(نباتیات) سِنگھاڑا ایک آبی پودے کا مشہور پھل ، سِین٘گ نُما متعدد کان٘ٹے ہوتے ہیں اس لیے سِن٘گاڑا کہتے ہیں.
اُت داتا دیوے ایسے جو لے داتا نام، اِت بھی سگرے ٹھیک ہوں اس کے کرتب کام
جو خدا کو یاد کرے اس کو خدا خوب دیتا ہے اور اس کے کام سنور جاتے ہیں
اُت داتا دیوے اسے جو لے داتا نام، اِت بھی سگرے ٹھیک ہوں اس کے کرتب کام
جو خدا کو یاد کرے اس کو خدا خوب دیتا ہے اور اس کے کام سنور جاتے ہیں
سائِیں کا رَکھ آسرا اور واہی کا لے نام، دو جَگ میں بَھرپُور ہوں جو تیرے سگرے کام
خدا پر آسرا رکھ اور اسی کا نام لے تو دونوں جہاں میں تیرے کام پورے ہوں گے
کَشْفِ صُغْریٰ
(تصوّف) سالک حالات زمین و آسمان اور اہل قبور اور لوح محفوظ اور عرش اور کرسی ، جنت و دوزخ ، ارواح انبیا اور اولیاء ، ملائکہ اور قرب صفاتی وغیرہ معلوم کرے جس میں اولیّت آنحضرتؐ بھی واقع ہوتی ہے
قیامتِ صُغْریٰ
چھوٹی قیامت ، موت کا وہ عالم جو موت کے بعد ہر شخص کو انفرادی طور پر لاحق ہوتا ہے ؛ (مجازاً) مصیبت ، آفت.
عالَمِ صُغْریٰ
انسانی جسم جس میں خفیف طور پر وہ سب کچھ موجود ہے جو دنیا میں لطیف شکل میں ہے، (مراد) انسان اور جسم انسانی، انسان کا جسم
غَیبَتِ صُغْریٰ
عارضی طور پر نظروں سے غائب ہوجانے کی حالت ، نالخصوص امام مہدی علیہ السلام کی غیبت کا وہ زمانہ جس میں وہ کبھی کبھی اپنے نائبین کے سوا کسی نظر نہیں آتے تھے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (saguaro)
saguaro
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔