تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"salamander" کے متعقلہ نتائج

salamander

آتِش خوار

salamandrine

آگ کا کیڑا سا

salamander کے لیے اردو الفاظ

salamander

ˈsæl.ə.mæn.dər

salamander کے اردو معانی

  • سمندر (آگ کا کیڑا)
  • چھپکلی جیسی بغیر کھپرے (کھر پٹے) والی جنس میں سے کوئی ایک جو خشکی اور تری دونوں پر رہتی ہے، جس کی دم لمبی اور ہاتھ پاؤں چھوٹے ہوتے ہیں اور جن میں بعض صرف آبی ہوتی ہیں
  • چھپکلی یا اس جیسی کوئی مخلوق پہلے جس کے بارے میں سمجھا جاتا تھا کہ آگ میں رہ سکتی ہے
  • آگ کے اندر رہنے والی فرضی مخلوق
  • ایسی کوئی چیز جو آگ کے تعلق سے استعمال ہو یا کہ آگ یا بہت زیادہ حرارت برداشت کر سکتی ہو، جیسے کھانا پکانے کے برتن
  • دھات صاف کرنے کی بھٹی میں آنچ کم کرنے سے جو میل کچیل یا دھات باقی رہ جائے

salamander के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • समुंद्र (आग का कीड़ा
  • छिपकली जैसी बगै़र खपरे (खुर पट्टे) वाली जिन्स में से कोई एक जो ख़ुशकी और तिरी दोनों पर रहती है, जिस की दम लंबी और हाथ पांव छोटे होते हैं और जिन में बाअज़ सिर्फ़ आबी होती हैं
  • छिपकली या उस जैसी कोई मख़लूक़ पहले जिस के बारे में समझा जाता था कि आग में रह सकती है
  • आग के अंदर रहने वाली फ़र्ज़ी मख़लूक़
  • ऐसी कोई चीज़ जो आग के ताल्लुक़ से इस्तिमाल हो या कि आग या बहुत ज़्यादा हरारत बर्दाश्त कर सकती हो, जैसे खाना पकाने के बर्तन
  • धात साफ़ करने की भट्टी में आंच कम करने से जो मेल कुचैल या धात बाक़ी रह जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

salamander

آتِش خوار

salamandrine

آگ کا کیڑا سا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (salamander)

نام

ای-میل

تبصرہ

salamander

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone