تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"samovar" کے متعقلہ نتائج
samovar کے لیے اردو الفاظ
samovar کے اردو معانی
اسم
- روسی] سماوار]
- چائے کی کیتلی/ چائے دانی جو روس میں مستعمل ہے، اس میں پانی ایک ایسی نلکی کے ذریعے گرم کیا جاتا ہے جس میں جلتے ہوئے کوئلے ہوتے ہیں
samovar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रूसी] समावार
- चाय की केतली/ चाय दानी जो रूस में मुस्तामल है, इस में पानी एक ऐसी नलकी के ज़रीये गर्म किया जाता है जिस में जलते हुए कोइले होते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَماوار
دھات کا استوانی شکل کا ظرف جس کے بیچ میں ایک پُھکنی ہوتی ہے اور پُھکنی کے چاروں طرف گول حلقے میں پانی بھرا رہتا ہے، نیچے کی طرف آگ رکھنے کی ایک تھالی ہوتی ہے، اس میں پانی گرم کرتے ہیں ، چائے دم کرنے یا پانی گرم کرنے کا انگیٹھی دار ظرف .
سَمْوادی
(موسیقی) وہ سر جو وادی سر کے ساتھ ہی لگایا جائے، اس کے جوڑ سے راگنی وغیرہ کی خوبی و عمدگی پیدا ہوتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (samovar)
samovar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔