تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"satire" کے متعقلہ نتائج
satire کے لیے اردو الفاظ
satire کے اردو معانی
- طنز
- ہجو
- ہجویہ نظم یا تصنیف
- برائی، حماقت وغیرہ کو فاش کرنے، اس کی مذمت اور تحقیر کرنے کے لیے رمز، طنز یا استہزا کا استعمال
- نظم اور نثر کا ایک ادبی اسلوب جس سے برائیوں، ناروائیوں اور حماقتوں کی تنفیر، تحقیر اور تضحیک کی جاتی ہے
- وہ ادبی صنف جو ایسی تحریروں پر مشتمل ہوتی ہے
satire के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तंज़
- हजव
- हजवीह नज़म या तसनीफ़
- बुराई, हमाक़त वग़ैरा को फ़ाश करने, उस की मुज़म्मत और तहक़ीर करने के लिए रम्ज़, तंज़िया इस्तिहज़ा का इस्तिमाल
- नज़म और नस्र का एक अदबी उस्लूब जिस से बुराईयों, नारवाइयों और हमाक़तों की तनफ़ीर, तहक़ीर और तज़हीक की जाती है
- वो अदबी सिनफ़ जो ऐसी तहरीरों पर मुश्तमिल होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
strappado
آزار کا ایک طریقہ جس میں مجرم یا مجبور کو ایک ر سّے سے باندھ کر بلندی سے تقریباً زمین پر پھینکتے تھے اور وہاں و ہ ایک جھٹکے کے ساتھ لٹک جاتا تھا ؛ اس طرح کی آزار دہی ؛ اس میں استعمال ہونے والی اشیا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (satire)
satire
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔