تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scenario" کے متعقلہ نتائج

scenario

وضاحت: لفظ scenario معنی ۲ میں صرف اس صورت میں درست ہو گاکہ کوئی تفصیلی سلسلۂ مناظر مدّنظر ہو۔ اسے عام طور پر situation کے مترادف کے طور پر استعمال کرنا معیاری انگلش نہیں، جیسے: it was an unpleasant scenario خلاف محاورہ ہے۔.

seconde

شمشیرزنی: وار کو ٹالنے کے آٹھ پینتروں میں سے دوسرا۔.

secondo

موسیقی: دو گانے وغیرہ میں دوسرا نچلا جزو۔.

scenario کے لیے اردو الفاظ

scenario

sɪˈnɑː.ri.əʊ

scenario کے اردو معانی

اسم

  • منظر نامہ
  • کسی ڈرامائی نگارش کے پلاٹ کا خاکہ، جس میں مناظر، کردار، مواقع اور محل وقوع دیے ہوں
  • کسی متحرک فلم کا خاکہ جس میں کہانی کے عمل کی ترتیب، مناظر اور کردار کے کوائف کا بیان اور وہ تحریری مواد موجود ہو جسے پردے پر دکھایا جانا مقصود ہو

scenario के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मंज़र नामा
  • किसी ड्रामाई निगारिश के प्लाट का ख़ाका, जिस में मुनाज़िर, किरदार, मवाक़े और महल वक़ूअ दिए हूँ
  • किसी मुतहर्रिक फ़िल्म का ख़ाका जिस में कहानी के अमल की तर्तीब, मुनाज़िर और किरदार के कवाइफ़ का बयान और वो तहरीरी मवाद मौजूद हो जिसे पर्दे पर दिखाया जाना मक़सूद हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

scenario

وضاحت: لفظ scenario معنی ۲ میں صرف اس صورت میں درست ہو گاکہ کوئی تفصیلی سلسلۂ مناظر مدّنظر ہو۔ اسے عام طور پر situation کے مترادف کے طور پر استعمال کرنا معیاری انگلش نہیں، جیسے: it was an unpleasant scenario خلاف محاورہ ہے۔.

seconde

شمشیرزنی: وار کو ٹالنے کے آٹھ پینتروں میں سے دوسرا۔.

secondo

موسیقی: دو گانے وغیرہ میں دوسرا نچلا جزو۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scenario)

نام

ای-میل

تبصرہ

scenario

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone