تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sea lavender" کے متعقلہ نتائج

sea lavender

جنس Limonium کا سمندری پود ا جس میں چھوٹے چھوٹے قیف کی شکل کے شوخ پھول لگتے ہیں۔.

sea lavender کے لیے اردو الفاظ

sea lavender

sea lavender کے اردو معانی

اسم

  • بحری اسطو خودوس
  • قدیم دنیا (یعنی ایشیا اور یورپ) کا ایک سدا بہار پودا جو ساحل سمندر پر ہوتا ہے، اس پر سرمئی رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھولوں کی یک رخی بالیاں سی لگی ہوتی ہیں
  • اس قسم کا ایک پودا جو شمالی امریکہ کے مشرقی ساحل پر بھی پایا جاتا ہے

sea lavender के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बहरी अस्तिव खोदोस
  • क़दीम दुनिया (यानी एशिया और यूरोप) का एक सदाबहार पौदा जो साहिल समुंद्र पर होता है, इस पर सुरमई रंग के छोटे छोटे फूलों की यकरुख़ी बालियां सी लगी होती हैं
  • इस किस्म का एक पौदा जो शुमाली अमरीका के मशरिक़ी साहिल पर भी पाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

sea lavender

جنس Limonium کا سمندری پود ا جس میں چھوٹے چھوٹے قیف کی شکل کے شوخ پھول لگتے ہیں۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sea lavender)

نام

ای-میل

تبصرہ

sea lavender

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone