تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"section" کے متعقلہ نتائج
section کے لیے اردو الفاظ
section کے اردو معانی
- فریق
- کٹوت
- قسمت
- حصہ
- ایک حصہ جو بقیہ سے کٹا ہوا یا علیحدہ ہو
- ایک جزو
- کسی ملک یا قوم یا گروہ یا طبقے کا دوسروں سے واضح طور پر مختلف حصہ
- کٹائی یا علیحدگی جو جراحی یا حیاتیات میں کاٹنے سے ممکن ہو
- کسی کتاب یا تحریر کا علیحدہ یا واضح طور پر مختلف حصہ
- جسے نشان سے نمایاں کیا جاتا ہے
- کسی کتاب کے باب کی ذیلی تقسیم
- کسی شے کے اندرونی حصے کی یوں باز نمائی جیسے اسے چیر پھاڑ کر رکھا گیا ہو
- ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں کسی ٹاؤن شپ کے 36 حصوں میں سے ایک حصہ
- وہ ریل کا ڈبا جس میں اوپر اور نیچے سونے کے لیے بستروں کی گنجائش ہوتی ہے
- آرکسٹرا کا وہ حصہ جو ایک ہی قسم کے سازوں پر مشتمل ہو
- (عسکری) کسی فوجی جمعیت کا چھوٹا سا حصہ یا تدبیراتی وحدت
- (حیاتیات) خرد بینی معائنے کے لیے کسی شے کی ایک پتلی سی تراش
section के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़रीक़
- कटोत
- क़िस्मत
- हिस्सा
- एक हिस्सा जो बक़ीया से कटा हुआ या अलैहदा हो
- एक जुज़ु
- किसी मुलक या क़ौम या गिरोह या तबक़े का दूसरों से वाज़िह तौर पर मुख़्तलिफ़ हिस्सा
- कटाई या अलैहदगी जो जर्राही या हयातयात में काटने से मुम्किन हो
- किसी किताब या तहरीर का अलैहदा या वाज़िह तौर पर मुख़्तलिफ़ हिस्सा
- जिसे निशान से नुमायां किया जाता है
- किसी किताब के बाब की ज़ेली तक़सीम
- किसी शैय के अंदरूनी हिस्से की यूं बाज़ नुमाई जैसे उसे चीर फाड़ कर रखा गया हो
- रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका में किसी टाउन शिप के 36 हिस्सों में से एक हिस्सा
- वो रेल का डिब्बा जिस में ऊपर और नीचे सोने के लिए बिस्तरों की गुंजाइश होती है
- आरकैस्टरा का वो हिस्सा जो एक ही किस्म के साज़ों पर मुश्तमिल हो
- (अस्करी) किसी फ़ौजी जमईयत का छोटा सा हिस्सा या तदबीराती वहदत
- (हयातयात) ख़िरद बीनी मुआइने के लिए किसी शैय की एक पतली सी तराश
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
section-mark
نشان (§ ) جو حوالے کے لیے استعمال ہوتا ہے مثلاً کتاب وغیرہ کے نئے باب کے آ غاز کو ظاہر کرنے کے لیے۔.
میَگْزِین سِیکْشَن
کسی اخبار کے دفتر کا وہ شعبہ جہاں اخبار کے ساتھ نکالا جانے والا رسالہ تیار کیا جاتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (section)
section
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔