تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"seder" کے متعقلہ نتائج
seder کے لیے اردو الفاظ
seder کے اردو معانی
اسم
- (صہیونیت) یہودیت کے مطابق وہ مقدس کھانا جو اسرائیلوں کے مصر سے خروج کی یاد میں پکایا جاتا ہے
- عید الفصح یعنی یہ تقریب عید فصح کی تعطیلات کے آغاز ہونے سے قبل پہلی رات کو یہودی مذہب کے لوگوں کی جانب سے منائی جاتی ہے اور پھر قدامت پرست اور راسخ العقیدہ یہودیوں کی طرف سے دوسرے روز سے قبل
seder के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (सहीवनीत) यहोदीत के मुताबिक़ वो मुक़द्दस खाना जो इसराईलों के मिस्र से ख़ुरूज की याद में पकाया जाता है
- ईद अलफ़सह यानी ये तक़रीब ईद फ़स्ह की तातीलात के आग़ाज़ होने से क़बल पहली रात को यहूदी मज़हब के लोगों की जानिब से मनाई जाती है और फिर क़वामत परसत और रासिख़ उल-अक़ीदा यहूदीयों की तरफ़ से दूसरे रोज़ से क़बल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
صَدر راج
صدارتی حکمرانی، صدر مملکت کی حکومت، اسمبلی توڑنے کے بعد کسی صوبے کا براہ راست صدر مملکت کی نگرانی میں آنا
sidereal day
انجمی سال، کسی ستارے خصوصاً برج حمل کے پہلے سرے کے معدل النہار پر سے متواتر گزرنے کے درمیان کا عرصہ جو شمسی سال سے تقریباً ۴ منٹ کم ہوتا ہے۔.
شُودْر
ہندوؤں میں ذات کی لحاظ سے سب سے نچلا (چوتھا طبقہ) یا نچلے طبقے کا آدمی جو کہا جاتا ہے کہ برہما کو پان٘و سے پیدا ہوا ہے اور اس کا کام اپنے وانچے تین طبقوں کے لوگوں کی خدمت گزاری ہے، اچھوت
سَہودَر
(پیدائش کے اعتبار سے وہ لوگ) جو ایک ہی ماں سے پیدا ہوئے ہوں، سائںس شعبوں میں، وہ سب جو ایک ہی اصل سے پیدا ہوئے ہوں اور جن میں باہمی ایک ہی خون یا نسل کا رشتہ ہو، ایک ہی ایک ہی نسل یا نسب کا رکن
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (seder)
seder
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔