تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"seek" کے متعقلہ نتائج
seek کے لیے اردو الفاظ
seek کے اردو معانی
- طلب یا تلاش میں جانا
- تلاش کرنا
- دریافت کرنے میں زحمت اٹھانا (بعد میں اکثر out لگاتے ہیں)
- التجا کرنا یا آرزو مند ہونا
- حاصل کرنے کے لیے جانا
- کوئی مقصد رکھنا
- کوشش کرنا (بعد میں مصدری حالت آتی ہے)
- سعی کرنا
- کسی کے حصول کے لیے ہاتھ پاؤں مارنا
seek के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तलब या तलाश में जाना
- तलाश करना
- दरयाफ़त करने में ज़हमत उठाना (बाद में अक्सर out लगाते हैं
- इल्तिजा करना या आर्ज़ूमंद होना
- हासिल करने के लिए जाना
- कोई मक़सद रखना
- कोशिश करना (बाद में मसदरी हालत आती है
- सुई करना
- किसी के हुसूल के लिए हाथ पांव मारना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
skiffle
عوامی موسیقی کی ایک طرز جو بیسوی صدی کی ۵۰ کی دہائی میں بہت مقبول ہوئی، جاز اور بلیوز کے رنگ کی۔.
skirret
ایک سدا بہار چھتر دار پودا جو پہلے یورپ میں بویا جاتا تھا خصوصاً اس کی خوردنی جڑ کے لیے Sium sisarum.
skitter
(عموماً بعدہٗ along, across) اٹھلاتے ہو ئے یا تیز تیز چلنا (ب) (عمو ماً بعدہٗ about, off) پھر تی دکھانا؛ اڑنچھو ہو جانا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (seek)
seek
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔