تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"send" کے متعقلہ نتائج
send کے لیے اردو الفاظ
send کے اردو معانی
- کسی شخص کو بھیجنا
- جانے کے قابل بنانا
- پہنچانا
- بھیجوانا
- جانے کے لیے رہنمائی کرنا، حکم دینا یا مجبور کرنا
- ٹھیلنا، ریلنا، پھینکنا یا ضربانا جیسے مکا یا اسی طرح کی کوئی شے
- کسی کو کسی کیفیت سے دو چار کر دینا
- خارج کرنا یا پھیلانا جیسے روشنی، خوشبو یا آواز کو (بعد میں عموماً forth یا out لگاتے ہیں)
- (عوامی) ایک لہر سی دوڑا دینا
- باغ باغ کر دینا
- خوش کرنا
send के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- किसी शख़्स को भेजना
- जाने के काबिल बनाना
- पहुंचाना
- भेजवाना
- जाने के लिए रहनुमाई करना, हुक्म देना या मजबूर करना
- ठेलना, रेलना, फेंकना या ज़रबाना जैसे मक्का या इसी तरह की कोई शैय
- किसी को किसी कैफ़ीयत से दो चार कर देना
- ख़ारिज करना या फैलाना जैसे रोशनी, ख़ुशबू या आवाज़ को (बाद में उमूमन forth या out लगाते हैं
- (अवामी) एक लहर सी दौड़ा देना
- बाग़ बाग़ कर देना
- ख़ुश करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سین٘دُور
کِیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیّار کیا ہوا سُرخ رنگ کا سفوف جسے عام طور پر ہندو ّعورتیں مان٘گ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے
سیندھ ماری
سیند مارنے کا عمل، نقب زنی، سین٘دھ چوری، غیر متشدد عناصر جیسے چور وغیرہ کے ذریعہ چوری یا ہراساں کرنے کے مقصد سے دیوار کو توڑ کر سوراخ یا سرنگیں بنانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (send)
send
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔