تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shackle" کے متعقلہ نتائج
shackle کے لیے اردو الفاظ
shackle کے اردو معانی
- زنجیر
- ہتھکڑی
- کوئی رکاوٹ جو ہاتھ پاؤں کو جکڑ ڈالے
- بندھن
- (عموماً جمع) وہ جو آزاد فکر و عمل کی راہ میں رکاوٹ کھڑی یا مزاحمت کرے
- تالے کی نعل کی شکل کی وہ کڑی جو ایک سرے پر چول میں لگی ہوتی ہے، یہ باہر آ جاتی ہے تاکہ تالے کے اندر دوسرے چھوٹے کھٹکے کو سرکنے کا موقع مل جائے پھر یہ اپنی جگہ واپس آکر آنکڑے میں پھنس کر تالا بند کر دیتی ہے
- بندھن یا بند، آنکڑا یا نعل کی شکل کا کنڈا
shackle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ज़ंजीर
- हथकड़ी
- कोई रुकावट जो हाथ पांव को जकड़ डाले
- बंधन
- (उमूमन जमा) वो जो आज़ाद फ़िक्र-ओ-अमल की राह में रुकावट खड़ी या मुज़ाहमत करे
- ताले की नाल की शक्ल की वो कड़ी जो एक सिरे पर चूल में लगी होती है, ये बाहर आ जाती है ताकि ताले के अंदर दूसरे छोटे खटके को सरकने का मौक़ा मिल जाये फिर ये अपनी जगह वापिस आकर आंकड़े में फंस कर ताला बंद कर देती है
- बंधन या बंद, आंकड़ा या नाल की शक्ल का कुंडा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shackle)
shackle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔