تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shaft" کے متعقلہ نتائج
shaft کے لیے اردو الفاظ
shaft کے اردو معانی
- پھل تیر
- دُھرا
- برچھے اور تیر کا لمبا اور تنگ سا دستہ
- تیر
- برچھی
- کوئی چبھتی ہوئی بات
- کرن
- کسی آلے یا ہتھیار کا لمبا دستہ
- ٹانگے وغیرہ کی بم جوڑی میں سے ایک (جن کے اندر گھوڑے، بیل وغیرہ کو جوتا جاتا ہے)
- کسی شے کا عمودی حصہ
- درخت کا تنا
- شمع دان کی سیدھی ٹیک
- پرچم کے لیے لمبی چوب
- ساقۂ پر
- صلیب کی عمودی لکڑی
- (تشریح الاعضا) ہڈی کا درمیانی لمبوترا حصہ
- (میکانیات) دُھرا جو گھومتے ہوئے انجن کی طاقت منتقل کرتا ہے
- (فن تعمیر) چھوٹا ستون
- بنیاد اور راس کے درمیان کا ستونی حصہ یا مسلہ یا عمود
- یادگاری ستون، مینار یا کوئی مخروطی شے
- (پارچہ بافی) کھڈی کے تانے کی دونوں جانب کی لمبی لٹیں
shaft के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फल तीर
- धुरा
- बिरछे और तीर का लंबा और तंग सा दस्ता
- तीर
- बिरछी
- कोई चुभती हुई बात
- किरण
- किसी आले या हथियार का लंबा दस्ता
- टांगे वग़ैरा की बम जोड़ी में से एक (जिन के अंदर घोड़े, बैल वग़ैरा को जूता जाता है
- किसी शैय का अमूदी हिस्सा
- दरख़्त का तना
- शम्मा दान की सीधी टेक
- पर्चम के लिए लंबी चौब
- साका-ए-पर
- सलीब की अमूदी लक्कड़ी
- (तशरीह उल-आज़ा) हड्डी का दरमयानी लंबोतरा हिस्सा
- (मीकानयात) धुरा जो घूमते हुए इंजन की ताक़त मुंतक़िल करता है
- (फ़न तामीर) छोटा सतून
- बुनियाद और रास के दरमयान का सत्तूनी हिस्सा या मसला या अमूद
- यादगारी सतून, मीनार या कोई मख़रूती शैय
- (पार्चाबाफ़ी) खडी के ताने की दोनों जानिब की लंबी लटें
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَفْتالْوی
شفتالو کے رنگ کا جو سرخ مائل بہ سیاہی ہوتا ہے ، سرخ رنگ جو مائل بہ سیاہی ہو اور شفتالو کے رنگ سے مشابہ ہو
صَحافَت
اخبار یا رسالے وغیرہ میں کالم یا مضمون لکھنے کا فن، اخبار نویسی، مضمون نگاری، اخباری کاروبار، رسالہ نگاری
شَفاعَت گَر
سفارش کرنے والا، قیامت کے دن اپنے وہ پیغمبر جو اپنے امتیوں کی شفارش کریں گے، مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وصلم
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shaft)
shaft
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔