تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shame" کے متعقلہ نتائج
shame کے لیے اردو الفاظ
shame کے اردو معانی
- شرم
- شرمندگی
- شرمساری
- ندامت
- خجالت
- رسوائی یا وجہ رسوائی
- اس احساس سے پیدا ہونے والی تکلیف دہ صورت کہ کوئی غیر شریفانہ، غیر مناسب، غیر معقول قسم کی حرکت خود اس سے سرزد ہوتی ہے یا دوسرے سے یا ایسی صورت جو شرافت، عزت نفس یا فخر و مباہات کے منافی ہو
- اس جذبے سے تہی دامنی
- ذلت، بے آبروئی یا رسوائی
- ایسی حقیقت یا صورت حال جو ذلت یا بدنامی کا باعث ہو یا جس پر افسوس یا تاسف کا اظہار کیا جائے
shame के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- श्रम
- शर्मिंदगी
- शर्मसारी
- नदामत
- ख़जालत
- रुसवाई या वजह रुसवाई
- इस एहसास से पैदा होने वाली तकलीफ़देह सूरत कि कोई ग़ैर शरीफ़ाना, ग़ैर मुनासिब, ग़ैर माक़ूल किस्म की हरकत ख़ुद इस से सरज़द होती है या दूसरे से या ऐसी सूरत जो शराफ़त, इज़्ज़त नफ़स या फ़ख़र-ओ-मुबाहात के मुनाफ़ी हो
- इस जज़बे से तही दामिनी
- ज़िल्लत, बे आबरूई या रुसवाई
- ऐसी हक़ीक़त या सूरत-ए-हाल जो ज़िल्लत या बदनामी का बाइस हो या जिस पर अफ़सोस या तास्सुफ़ का इज़हार किया जाये
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shame)
shame
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔