تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sheet" کے متعقلہ نتائج
sheet کے لیے اردو الفاظ
sheet کے اردو معانی
- بستری چادر
- کاغذ کا ٹکڑا یا تختہ جو عموماً مستطیل ہوتا ہے
- اخبار
- جریدہ یا کوئی گاہ بگاہ شائع ہونے والا رسالہ
- ورق
- (طباعت) چھپائی میں مستعمل مستطیل سا تختہ کاغذ ، خصوصاً وہ جس پر فرمے کا نشان ڈال دیا گیا ہو لیکن جسے ابھی تہ نہ کیا گیا ہو، نہ کاٹا گیا ہو اور نہ جلد بندی کی گئی ہو
- شیٹ
- کسی شے کی کوئی چپٹی پتلی سی پرت یا سطح وغیرہ
- شیشے یا پتھر وغیرہ کی بڑی سی مستطیل چادر
- کشتی کا بادبان
- ڈاک کے ٹکٹوں کا وہ مستطیل ان کٹا تختہ جو پلیٹ کے ایک ہی نقش سے چھاپا گیا ہو
- کسی چیز کا دُور تک پھیلتا ہوا لمبا چوڑا سلسلہ
- پتلا مسطح دھات کا برتن جو پکانے میں استعمال ہو جیسے توا، پرات
- (ارضیات) آتشیں یا تہ نشیں چٹان کا افقی توده
sheet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बिस्तरी चादर
- काग़ज़ का टुकड़ा या तख़्ता जो उमूमन मुस्ततील होता है
- अख़बार
- जरीदा या कोई गाह-बा-गाह शाय होने वाला रिसाला
- वर्क़
- (तबाअत) छुपाई में मुस्तामल मुस्ततील सा तख़्ता काग़ज़ , ख़ुसूसन वो जिस पर फर्मे का निशान डाल दिया गया हो लेकिन जिसे अभी ता ना किया गया हो, ना काटा गया हो और ना जिल्द बंदी की गई हो
- शीट
- किसी शैय की कोई चपटी पतली सी परत या सतह वग़ैरा
- शीशे या पत्थर वग़ैरा की बड़ी सी मुस्ततील चादर
- क्षति का बादबान
- डाक के टिक्टों का वो मुस्ततील इन कटा तख़्ता जो प्लेट के एक ही नक़्श से छापा गया हो
- किसी चीज़ का दौर तक फैलता हुआ लंबा चौड़ा सिलसिला
- पुतला मुसत्तह धात का बर्तन जो पकाने में इस्तिमाल हो जैसे तिवा, प्रात
- (अर्ज़ियात) आतिशीं या ता नशीं चट्टान का उफु़क़ी तूदे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شِیتلا
ایک متعدی بِیماری جس میں تمام جسم پر پھنسیاں نکل آتی ہیں (عموماً اس سے موت واقع ہو جاتی تھی، اب اس سے بچاؤ کا ٹِیکا ایجاد ہو گیا ہے)، چیچک، ماتا، پھپولوں والی بیماری
shiitake
ایک خوردنی کھمبی جو جاپان اور چین میں بلوط کے لٹھوں پر اگائی جاتی ہے Lentinus edodes۔ [جا پانی].
سَہْتا
(زراعت) چرخے کے کنارے پر ایک لکڑی سوا بالِشت کی لمبی اور پون بالِشت کی اُون٘چی گاڑی جاتی ہے اس کو سہتا کہتے ہیں
tear sheet
اخبار وغیرہ کا کوئی ورق یا تراشہ جو علاحدہ کیا جاسکے عموماً مطبوعہ اشتہار جو بل کے ساتھ لگایا جائے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sheet)
sheet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔