تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sick" کے متعقلہ نتائج
sick کے لیے اردو الفاظ
sick کے اردو معانی
- علیل
- بیمار
- مریض
- کسی مرض میں مبتلا
- غیر صحت مند
- متلاتا ہوا
- قے آمادہ
- مضمحل
- بے چین
- افسردہ
- تنگ آماده
- اکتایا ہوا (بعد میں of لگاتے ہیں)
- ذہنی، اخلاقی حوالے سے غیر صحت مند
- غیر صحت مندانه، نفرت انگیز یا اذیت کوش
- بیمار کے لیے الگ کیا ہوا مخصوص
- کمزور، ہلکی یا بیماری کی غماز
- بیزار، نفرت انگیز
- ایام سے (عورت)
- یقیناً بہتر درجے کا
- زوال پذیر، کمزور، ناطاقت
- (زراعت) زمین جو ایک ہی قسم کی فصل کے تواتر سے قوت نمو کھو چکی یا کھو رہی ہو
- مرض افزا جراثیم وغیرہ سے پُر
sick के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अलील
- बीमार
- मरीज़
- किसी मर्ज़ में मुबतला
- ग़ैर सेहत मंद
- मतलाता हुआ
- क़ै आमादा
- मुज़्महिल
- बेचैन
- अफ़्सुर्दा
- तंग आ माद्दे
- उकताया हुआ (बाद में of लगाते हैं
- ज़हनी, अख़लाक़ी हवाले से ग़ैर सेहत मंद
- ग़ैर सेहत मंदाने, नफ़रतअंगेज़ या अज़ीयत कोष
- बीमार के लिए अलग क्या हुआ मख़सूस
- कमज़ोर, हल्की या बीमारी की ग़म्माज़
- बेज़ार, नफ़रतअंगेज़
- अय्याम से (औरत
- यक़ीनन बेहतर दर्जे का
- ज़वालपज़ीर, कमज़ोर, नाताक़त
- (ज़राअत) ज़मीन जो एक ही किस्म की फ़सल के तवातर से क़ुव्वत निम्मो खो चुकी या खो रही हो
- मर्ज़ अफ़्ज़ा जरासीम वग़ैरा से पर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sickle-bill
درانتی جیسی لمبی، خمیدہ چونچ والا پرندہ خصوصاً جنس Eutoxeres کی کوئی خوش الحان چڑیا ، شکر خورہ یا جل ککڑ۔.
sickle-cell anaemia
ایک قسم کا موروثی قلّت دم کا مرض جو خاص طور پر سیاہ فام لوگوں کو ہوتا ہے۔ اس میں ہیمو گلوبین (حمرۃ الدم) کا بگاڑ، خون کے سرخ ذرّات کو ہلالی شکل کے ذرّات میں بدل دیتا ہے خصوصاً جب کہ آکسیجن کی کمی ہو۔.
shock wave
کسی دھماکے یا آواز سے زیادہ تیزرفتاری کے سبب کسی تنگ فضا میں فشار کے دفعتہ گرنے سے اٹھنے والی لہر؛ تصادمی موج۔.
shock stall
آواز کی رفتار کے قریب پہنچنے والے طیارے میں ہوا کی مدافعت سے پیدا ہونے والا شدید دباؤ ؛ تصادمی فشار یا تناؤ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sick)
sick
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔