تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sign" کے متعقلہ نتائج
sign کے لیے اردو الفاظ
sign کے اردو معانی
- دستخط کرنا
- کسی دستاویز پر دستخط ثبت کرنا
- اپنا نام خود بطور دستخط لکھنا
- بقلم خود
- کسی دستاویز پر اپنے دستخط کر کے اس کو نپٹا دینا، اس کے بعد away آتا ہے
- تحریری معاہدہ کر کے ملازم رکھنا
- بتانا یا ظاہر کرنا
- نشان لگانا یا دستخط کرنا
- صلیبی نشان بنانا
- دستخط کر کے یا کوئی نشان ڈال کر دوسرے تک پہنچانا
- اشارہ کر کے بتانا
sign के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दस्तख़त करना
- किसी दस्तावेज़ पर दस्तख़त सबुत करना
- अपना नाम ख़ुद बतौर दस्तख़त लिखना
- बक़लम ख़ुद
- किसी दस्तावेज़ पर अपने दस्तख़त कर के इस को निपटा देना, इस के बाद away आता है
- तहरीरी मुआहिदा कर के मुलाज़िम रखना
- बताना या ज़ाहिर करना
- निशान लगाना या दस्तख़त करना
- सलीबी निशान बनाना
- दस्तख़त कर के या कोई निशान डाल कर दूसरे तक पहुंचाना
- इशारा कर के बताना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sign of the cross
عیسائیت کا صلیبی نشان جو عبادات میں یا برکت کے لیے ہاتھ کو ماتھے سے سینے تک اور پھر دونوں کاندھوں تک لے جاکر یا ہوا میں فرضی طور پر بنایا جاتا ہے۔.
سِگْنَل گِرْنا
ستون میں نِکلے ہوئے پتّے کا گرنا یا سُرخ کی جگہ سبز بتّی کا روشن ہونا جو اس بات کی علامت ہے کہ ریل کو آگے بڑھنے کی اجازت ہے .
سِگْنَل ڈاؤُن ہونا
(عو) ریل کے کھمبے کا پتـّا گِرا ہونِا ، (استعارۃً) نامرد ہو جانا ؛ شہوت ختم ہوجانا .
significant figure
ریاضی: قیمت کا حامل ہندسہ جو اپنے عدد کو ظاہرکرے، نہ کہ صفر ،جو رقم میں جگہ پر کرنے کے لیے بڑھایا جائے، عددی ہندسہ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sign)
sign
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔