تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"signal" کے متعقلہ نتائج
signal کے لیے اردو الفاظ
signal کے اردو معانی
- سگنل
- کوئی اشاره (آواز ، روشنی، اعضائی حرکت یا ہم فہم لفظ کے ذریعے کیا گیا) جس سے کسی کو آگاہ کرنا، متنبہ کرنا یا راستہ یا سمت دکھانا مقصود ہو یا کوئی چیز جو کسی اقدام پر آمادہ کر دے، اس کے لیے اکسائے یا اس کا باعث بن جائے
- کوئی علامت یا کنایہ
- تار برقی
- ٹیلیفون، ٹیلی وژن، ریڈیو یا ریڈار میں ارسال یا موصول ہونے والی برقی لہر، انگیخت، صوت یا آواز
- تاش میں وہ رمز جس سے اپنے ساتھی کو اطلاع پہنچائی جاتی ہے
signal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सिगनल
- कोई इशारे (आवाज़ , रोशनी, आज़ाई हरकत या हम फ़हम लफ़्ज़ के ज़रीये किया गया) जिस से किसी को आगाह करना, मुतनब्बा करना या रास्ता या सिम्त दिखाना मक़सूद हो या कोई चीज़ जो किसी इक़दाम पर आमादा कर दे, इस के लिए उकसाए या इस का बाइस बिन जाये
- कोई अलामत या किनाया
- तार बर्क़ी
- टेलीफ़ोन, टैलीविज़न, रेडीयो या रेडार में इरसाल या मौसूल होने वाली बर्क़ी लहर, अंगेख़्त, स्वत या आवाज़
- ताश में वो रम्ज़ जिस से अपने साथी को इत्तिला पहुंचाई जाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (signal)
signal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔