تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"silique" کے متعقلہ نتائج
silique کے لیے اردو الفاظ
silique کے اردو معانی
اسم
- (نباتیات) سلیکوا
- پھلی والے ایک پودے کا پھل جس کا تعلق رائی کی جنس سے ہے، اس کی پھلی دو خانی اور لمبوتری ہوتی ہے، یہ خانے پہلے باہم پیوست ہوتے ہیں مگر بعد میں الگ الگ ہو جاتے ہیں اور بیچ میں ایک مستقل سا پردہ آجاتا ہے
- نیز :siliqua
silique के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नबातीयात) सलेकवा
- फली वाले एक पौदे का फल जिस का ताल्लुक़ राई की जिन्स से है, इस की फली दो ख़ानी और लमबोतरी होती है, ये ख़ाने पहले बाहम पैवस्त होते हैं मगर बाद में अलग अलग हो जाते हैं और बीच में एक मुस्तक़िल सा पर्दा आजाता है
- नीज़ :siliqu
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا
اس بد سلیقہ اور پھوہڑ کے لیے استہزا کے طور پر مستعمل ہے جو ایک معمولی چیز کی درستگی کی کوشش میں دوسری اہم چیز کو تباہ و برباد کردے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (silique)
silique
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔