تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"silk" کے متعقلہ نتائج
silk کے لیے اردو الفاظ
silk کے اردو معانی
- ریشم یا حریر
- ریشم کے کیڑے کے کوئے سے بنایا گیا کپڑا یا دھاگا
- حاصل کردہ نرم، ملائم اور چمکیلا ریشہ
- اس ریشے سے بنا ہوا لباس
- (برطانوی بول چال) وہ امتیازی چوغہ جو شاہ یا ملکہ کا مشیر قانون وہاں کی عدالت میں پہنتا ہے، شاہ یا ملکہ کا مشیر قانون
- اس قسم کی نفیس اور ملائم چیز جو کسی اور شے، جانور، پودے یا عمل سے بنائی گئی ہو، جیسے مکئی کے بھٹوں کے بالوں سے
- پیرا شوٹ
- (جمع) مخصوص رجگ کے ریشمی یا ریشم نما کپڑے کی ٹوپی اور قمیص جو جاکی اپنے اصطبل کی پہچان کے لیے پہنتا ہے
silk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रेशम या हरीर
- रेशम के कीड़े के कौए से बनाया गया कपड़ा या धागा
- हासिल करदा नरम, मुलाइम और चमकीला रेशा
- इस रेशे से बना हुआ लिबास
- (बर्तानवी बोल चाल) वो इमतियाज़ी चोग़ा जो शाह या मलिका का मुशीर क़ानून वहां की अदालत में पहनता है, शाह या मलिका का मुशीर क़ानून
- इस किस्म की नफ़ीस और मुलाइम चीज़ जो किसी और शैय, जानवर, पौदे या अमल से बनाई गई हो, जैसे मकई के भुट्टों के बालों से
- पैराशूट
- (जमा) मख़सूस रजग के रेशमी या रेशम नुमा कपड़े की टोपी और क़मीस जो जॉकी अपने अस्तबल की पहचान के लिए पहनता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِلْک بَنْدی
مال گُزاری کی روزانہ آمدنی کا حساب یا رسید جو مہینے کے آخیر میں مرتب ہوتا ہے جب کہ تمام مال اکٹھا ہو جاتا ہے
silk moth
ریشم کا کیڑا Bombycidae اور Saturniidae خاندان کا بڑا پتنگا، جو ریشمی پیلہ یا حفاظتی کو یا، خول پیدا کرتا ہے، خصوصاً ریشمی کیڑے کا نر۔.
silkworm
Bombyx mori نامی پتنگے کی قسم کا حشرہ جو ریشم کا کویا تیار کرتا ہے اور اسی غرض سے پالا جاتا ہے۔.
سیل کَھری
(کمھار) ایک قسم کا چکنا ، چمکدار ، نرم اور نیلگوں سفید پتھر جس کو باریک پیس کر اور سفیدی کے ساتھ پانی میں ملا کر برتنوں پر بیل بوٹے بناتے ہیں ، سنگ جراحت
سَلْخَہ
(حیوانیات) برچھی ، بھالا ؛ (کنایۃً) ڈنْک (کپڑے وغیرہ کا) ؛ بشرے کی نوک جو تِرچی کٹی ہوتی ہے.
سُلاق
آنکھ کی پلکوں کی ایک بِیماری جس میں پپوٹا سُرخ ہوجاتا ہے اور پلکیں جھڑنے لگتی ہیں پپوٹوں کے کنارے زخمی ہوجاتے ہیں اور آنکھوں میں نقص پیدا ہوجاتا ہے
شَلَّک
توبوں یا بندوقوں کی باڑ جو سلامی یا کسی تقریب کے موقع پر چھوڑتے ہیں ، چند بندوقیں ایک ہی متربہ سر کرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (silk)
silk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔