تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"silverfish" کے متعقلہ نتائج

silverfish

ایک چھوٹا مچھلی کی سی شکل کا سفید کیڑا جو زمرہ Thysanura سے تعلق رکھتا ہے اور اکثر گھروں اور عمارتوں میں پایا جاتا ہے، کتابوں وغیرہ میں گھس کر کاغذ کو چٹ کرتا ہے؛ کرم کتابی، خصوصاً Lepisma saccharina-.

silverfish کے لیے اردو الفاظ

silverfish

ˈsɪl.və.fɪʃ

silverfish کے اردو معانی

اسم

  • نقرئی رنگ کی ایک مچھلی جو مرجان ماہی کی نوع سے تعلق رکھتی ہے، اس کی متعدد اقسام ہوتی ہیں
  • (حشریات) ایک بے پر چھوٹا سفید رنگ کیڑا جو کاغذوں، کپڑوں اور کتابوں کو کھا جاتا ہے کیونکہ ان میں موجود نشاستہ اس کی خوراک ہے
  • کرم کتابی
  • کتابی کیڑا

silverfish के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नुक़रई रंग की एक मछली जो मर्जान माही की नौ से ताल्लुक़ रखती है, इस की मुतअद्दिद इक़साम होती हैं
  • (हशरयात) एक बेपर छोटा सफ़ैद रंग कीड़ा जो काग़ज़ों, कपड़ों और किताबों को खा जाता है क्योंकि इन में मौजूद निशासता उस की ख़ुराक है
  • करम किताबी
  • किताबी कीड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

silverfish

ایک چھوٹا مچھلی کی سی شکل کا سفید کیڑا جو زمرہ Thysanura سے تعلق رکھتا ہے اور اکثر گھروں اور عمارتوں میں پایا جاتا ہے، کتابوں وغیرہ میں گھس کر کاغذ کو چٹ کرتا ہے؛ کرم کتابی، خصوصاً Lepisma saccharina-.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (silverfish)

نام

ای-میل

تبصرہ

silverfish

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone