تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"skim" کے متعقلہ نتائج
skim کے لیے اردو الفاظ
skim کے اردو معانی
اسم، فعل
- کسی سیال پر تیرتی ہوئی کسی چیز کو صاف کرنا یا اس چیز کو اس پر سے اتار لینا یا ہٹا لینا
- کسی شے کو چھوتے ہوئے تیزی سے گزر جانا
- کسی پر سے بعجلت یا سرسری سا چھوتے ہوئے کسی چیز کو گزارنا
- چھچھلانا
- کسی چیز پر اچٹتی سی نگاہ ڈالنا
- پتلی سی تہ یا پرت کا جمانا
skim के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- किसी स्याल पर तैरती हुई किसी चीज़ को साफ़ करना या उस चीज़ को इस पर से उतार लेना या हटा लेना
- किसी शैय को छूते हुए तेज़ी से गुज़र जाना
- किसी पर से बाजलत या सरसरी सा छूते हुए किसी चीज़ को गुज़ारना
- छिछलाना
- किसी चीज़ पर उचटती सी निगाह डालना
- पतली सीता या परत का जमाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
skim
(الف) بلونا ، بلو کر کریم نکا لنا یا پھینٹ کر جھاگ وغیرہ چھانٹنا (ب) کسی سیا ل شے پر سے (چکنائی) وغیرہ اُتارنا۔.
شِکْمی رَعِیَّت
(قانون) شکمی رعیت، شکمی اسامی، موروثی کاشتکار جو باوجود موروثی ہو جانے کے زیادہ لگان دینے والے کے مقابلہ میں بے دخل کیا جاسکتا ہے جبکہ اس کا سوائے کاشتکاری کے دوسرا کوئی حق زمین پر نہ ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (skim)
skim
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔