تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"skin" کے متعقلہ نتائج
skin کے لیے اردو الفاظ
skin کے اردو معانی
- جلد
- کھال
- چمڑا
- پوست
- کسی جانور کے جسم کا بیرونی غلاف یا پوست
- اسی قسم کا پوست جو کسی چھوٹے جانور کے جسم سے اتارا گیا ہو جو کسی بڑے جانور کی کھال سے مختلف ہوتا ہے
- جلد یا پشمینی کھال
- کسی جانور کی کھال سے بنا ہوا برتن (پانی وغیرہ کے لیے)
- کوئی پوستینی غلاف یا بر پوش
- بیرونی پرت
- اوپر کی تہ، جیسے کسی حصہ جسم کی بیرونی جھلی، کسی پھل کا چھلکا یا چھال یا کسی مائع پر بنی ہوئی پپڑی
- سمندری یا ہوائی جہاز کی بیرونی چادر
- (عوامی) مکھی چوس
- فریب کار
- اچکّا
- دھو کے بازی کا فعل
skin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जलद
- खाल
- चमड़ा
- पोस्त
- किसी जानवर के जिस्म का बैरूनी ग़लाफ़ या पोस्त
- इसी किस्म का पोस्त जो किसी छोटे जानवर के जिस्म से उतारा गया हो जो किसी बड़े जानवर की खाल से मुख़्तलिफ़ होता है
- जल्द या पशमीनी खाल
- किसी जानवर की खाल से बना हुआ बर्तन (पानी वग़ैरा के लिए
- कोई पोस्तीनी ग़लाफ़ या बर पोश
- बैरूनी परत
- ऊपर की ता, जैसे किसी हिस्सा जिस्म की बैरूनी झिल्ली, किसी फल का छिलका या छाल या किसी माए पर बनी हुई पपड़ी
- समुंद्री या हवाई जहाज़ को बैरूनी चादर
- (अवामी) मक्खीचूस
- फ़रेबकार
- उचका
- धो के बाज़ी का फे़अल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
skin diver
غوطہ خوری کا لباس پہنے بغیرگہرے پانی میں غوطہ خوری کرنے والا، صرف پیر میں بندھے پیراکوں، آبی پھیھپڑوں (مصنوعی آلۂ تنفس) کے ساتھ۔.
سَکَن
कस्तूरी। मुश्कदाना। अव्य० [सं० स + कर्ण] कान लगाकर। उदा०-जदि तोहें चंचल सुनह सकन भए अपना धधन काए।-विद्यापति।
شَکُن
وہ علم جس کے ذریعے جانوروں کے حالات سے سوانح عالم سے واقفیت پیدا کی جاتی ہے جانوروں کی گویائی اور خموشی ، جنبش اور آرام ، خوشی اور غمگینی وغیرہ سے موجودہ اور آئندہ زمانے کا حال بیان کرتے ہیں.
شَکَّن
(عو) عورت جس کے مزاج میں بدظنی اور بد گمانی ہو دوسروں کی طرف سے کسی پر بھروسہ نہ کرتی ہو ، شک کرنے والی .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (skin)
skin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔