تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"slip" کے متعقلہ نتائج
slip کے لیے اردو الفاظ
slip کے اردو معانی
- رپٹنا
- پھسلنا
- آسانی سے یا بلا رکاوٹ جانا یا گزرنا
- رپٹ جانا
- پھسل جانا، جیسے اچانک اور غیر اختیاری طور پر کسی ہموار سطح پر
- ڈھلکنا
- سرکنا (بعد میں over, off, down, away, along لگاتے ہیں)
- پاؤں اکھڑ جانا
- کسی جگہ، وضع یا بندھن سے ہل جانا
- سرک جانا یا چل پڑنا
- چلے جانا، بچ نکلنا یا کھویا جانا
- غیر محسوس طریقے سے دماغ یا ذہن سے نکل جانا
- تیزی سے یا گزرتے پتا نہ چلنا، جیسے وقت کا (بعد میں by یا away لگاتے ہیں)
- آسانی سے یا جلدی سے اتار لینا یا پہن لینا
- خاموشی سے چلے جانا یا کھسک جانا
- کسی معاملے یا مسئلے پر سرسری یا سطحی توجہ دینا
- غلطی یا بھول چوک کرنا
- (طیرانیات) ہوائی جہاز کا ایک جانب پھسل جانا
slip के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रपटना
- फिसलना
- आसानी से या बला रुकावट जाना या गुज़रना
- रपट जाना
- फिसल जाना, जैसे अचानक और ग़ैर इख़तियारी तौर पर किसी हमवार सतह पर
- ढलकना
- सर्कना (बाद में over, off, down, away, along लगाते हैं
- पांव उखड़ जाना
- किसी जगह, वज़ा या बंधन से हल जाना
- सरक जाना या चल पड़ना
- चले जाना, बच निकलना या खोया जाना
- ग़ैर महसूस तरीक़े से दिमाग़ या ज़हन से निकल जाना
- तेज़ी से या गुज़रते पता ना चलना, जैसे वक़्त का (बाद में by या away लगाते हैं
- आसानी से या जल्दी से उतार लेना या पहन लेना
- ख़ामोशी से चले जाना या खिसक जाना
- किसी मुआमले या मसले पर सरसरी या सतही तवज्जा देना
- ग़लती या भूल चूक करना
- (तीर इनयात) हवाई जहाज़ का एक जानिब फिसल जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
slip-rope
جہاز رانی: جہاز کو ساحل سے بندھا رکھنے والا رسّا جس کے دونوں سرے جہاز پر ہوتے ہیں اور کسی بھی سرے کو چھوڑنے سے جہاز آزاد ہوجاتا ہے ۔.
slipped disc
فقروں یا مہروں کے درمیان غضروفی یا کرکری ہڈی کی قرص جو اپنی جگہ سے ہل جائے اور ریڑھ کے عصبوں میں درد پیدا کرے ، کھسکی ظہری قرص۔.
sloop
چھوٹا یک مستولی اگلے پچھلے بادبانوں کا جہاز جس میں ایک نچلا بڑ ا بادبان ہوتا ہے اور ایک تکونا چھوٹا بادبان ۔.
salep
ثعلبِ مصری یا خصیتہ الثعلب کی خشک گٹھیوں سے تیار کردہ نشاستہ ، غذا (نیز دوا) کے طور پرمستعمل۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (slip)
slip
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔