تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"smother" کے متعقلہ نتائج
smother کے لیے اردو الفاظ
smother کے اردو معانی
- دم گھٹنا جیسے دھوئیں سے ہوتا ہے
- دھوئیں سے یا سانس بند کر کے دم گھٹانا
- ناک اور منھ ڈھانپ کر زندہ رہنے کے لیے ضروری ہوا سے محروم رکھ کر مار دینا
- ہوا بند کر کے آگ بجھا دینا
- مضبوطی اور سختی سے ڈھانک دینا
- لپیٹ لینا (بعد میں in آتا ہے)
- (مجازاً) ڈھانپ کر دبا دینا
- احساسات و جذبات کو دبا دینا
- بغاوت وغیرہ کی کوششوں کو فرو کر دینا
- آواز کو نکلنے نہ دینا یا دبا دینا
- (طباخی) دم پخت کرنا
- کسی چیز کو کسی کے ساتھ سختی سے ڈھانک دینا
smother के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दम घटना जैसे धोईं से होता है
- धोईं से या सांस बंद कर के दम घटाना
- नाक और मुँह ढाँप कर ज़िंदा रहने के लिए ज़रूरी हुआ से महरूम रख कर मार देना
- हुआ बंद कर के आग बुझा देना
- मज़बूती और सख़्ती से ढांक देना
- लपेट लेना (बाद में in आता है
- (मजाज़न) ढाँप कर दबा देना
- एहसासात-ओ-जज़बात को दबा देना
- बग़ावत वग़ैरा की कोशिशों को फ़िरौ कर देना
- आवाज़ को निकलने ना देना या दबा देना
- (तब्बाख़ी) दमपुख़त करना
- किसी चीज़ को किसी के साथ सख़्ती से ढांक देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (smother)
smother
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔