تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"snug" کے متعقلہ نتائج
snug کے لیے اردو الفاظ
snug کے اردو معانی
صفت
- (الف) آرام دہ ، محفوظ؛ آراستہ (ب) سردی یا مو سم کے اثر سے محفوظ۔.
- با آسائش گزارے کے لیے کا فی (آمدنی وغیرہ).
اسم
- برط کسی شراب خا نے یا سرائے میں چھوٹا سا کمرہ۔.
snug के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- (अलिफ़) आरामदेह, महफ़ूज़; आरास्ता (बे) सर्दी या मौसम के असर से महफ़ूज़
- बा-आसाइश गुज़ारे के लिए काफ़ी (आमदनी वग़ैरा)
संज्ञा
- बरत किसी शराब ख़ाने या सराय में छोटा सा कमरा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑا بَنْنا
بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .
سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑوں میں داخِل ہونا
بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .
سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑوں میں مِلنا
بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .
سَنگِ تامْڑَہ
ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل ، تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہوتی ہے.
سَن٘گِ اَشْرَف
(حجریات) ایک عمدہ قِیمتی پتّھر جو نفیس اشیائے آرائش بنانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے سن٘گِ مرمر کی بیش قِیمت قِسم.
song sparrow
شمالی امریکا کی ایک گھریلو چڑیا سے ملتی ہوئی سُریلی چڑیا، ورسہ یا نیل چڑیا کی ہم اصل Melospiza melodia.
سَنگِ صَوّان
سخت قسم کا پتّھر جس پر چقماق رگڑ کر آگ پیدا کرتے ہیں اس کو عمارت کی کُرسی میں استعمال کیا جاتا ہے.
سَن٘گِ تَعْویذ
پتّھر کی وہ مستطیل سِل جو قبر کے تعویذ پر لمبائی میں نصب کی جاتی ہے اس پر آیات ، دعائیہ جُملے یا اشعار کندہ ہوتے ہیں.
سَنگِ مُشَقَّق
حجرالمشقق ، ایک پتّھر کا رن٘گ زعفران کے بغیر پسے تاروں جیسا پرت دار ، ادویات میں اِستعمال ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (snug)
snug
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔