تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"socialism" کے متعقلہ نتائج
socialism کے لیے اردو الفاظ
socialism کے اردو معانی
- اشتراکیت
- سوشلزم
- معاشرتی تنظیم اور حکومت کا ایک نظریہ یا طریقہ جس میں ذرائع پیداوار اور تقسیم لوگوں کی اشتمالی ملکیت ہوتے ہیں اور انتظامی باگ ڈور ریاست کے ہاتھ میں ہوتی ہے
- مارکسیت کے مطابق وہ درمیانی صورت حال جس کا سرمایہ داری کے بعد آنا اٹل ہے اور اس کے بعد ہی مکمل غیر طبقاتی معاشرہ ایک حقیقت بن سکتا ہے
socialism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- इश्तिराकीयत
- सोशलिज़्म
- मुआशरती तंज़ीम और हुकूमत का एक नज़रिया या तरीक़ा जिस में ज़राए पैदावार और तक़सीम लोगों की इश्तिमाली मिल्कियत होते हैं और इंतिज़ामी बागडोर रियासत के हाथ में होती है
- मारकसीत के मुताबिक़ वो दरमयानी सूरत-ए-हाल जिस का सरमायादारी के बाद आना अटल है और इस के बाद ही मुकम्मल ग़ैर तबक़ाती मुआशरा एक हक़ीक़त बिन सकता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (socialism)
socialism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
socialism
اِشْتِراکِیَت