تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"society" کے متعقلہ نتائج
society کے لیے اردو الفاظ
society کے اردو معانی
- معاشرہ
- سماج
- سوسائٹی
- رفاقت
- سنگت
- لوگوں کا گروہ جو کسی مشترکہ مقصد کے لیے باہم متحد ہو، خصوصاً ادبی، سائنسی، سیاسی، مذہبی، فلاحی مقاصد یا شادمانی وغیرہ کے لیے
- افراد کا ربط و ضبط، جیسے قوم جو باہمی مفاد اور تحفظ کی بنا پر منظم ہو
- کسی خطے کے لوگ یا کسی دور کے لوگ جن میں بلحاظ اطوار، رسومات یا معیارات زیست، یگانگت پائی جائے
- پوری نسل انسانی مجموعاً، مشترک خصوصیات کی بنا پر
- اپنے آپ کو شرکا، رفقا اور آشنا کے طور پر پہچاننے والے
- کسی معاشرے کے فارغ البال، اہل ثروت اور فیشن کے دلدادہ لوگوں کا طبقہ
- اس طبقے کا طرز رہائش اور اس کا اثر و رسوخ
- کسی انجمن کے اندر لوگوں کے باہمی روابط
- (ماحولیات) حیوانیات یا نباتات کا وہ گروہ جو انحصار باہمی کے تحت مل کر رہتا ہے
society के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुआशरा
- समाज
- सोसाइटी
- रिफ़ाक़त
- संगत
- लोगों का गिरोह जो किसी मुशतर्का मक़सद के लिए बाहम मुत्तहिद हो, ख़ुसूसन अदबी, साईंसी, सयासी, मज़हबी, फ़लाही मक़ासिद या शादमानी वग़ैरा के लिए
- अफ़राद का रब्त-ओ-ज़बत, जैसे क़ौम जो बाहमी मुफ़ाद और तहफ़्फ़ुज़ की बना पर मुनज़्ज़म हो
- किसी ख़ित्ते के लोग या किसी दौर के लोग जिन में बलिहाज़ अत्वार, रसूमात या मयारात ज़ीस्त, यगानगत पाई जाये
- पूरी नसल इंसानी मजमून, मुश्तर्क ख़ुसूसीयात की बना पर
- अपने आप को शुरका, रफ़क़ा और आश्ना के तौर पर पहचानने वाले
- किसी मुआशरे के फ़ारिगुलबाल, अहल स्रोत और फ़ैशन के दिलदादा लोगों का तबक़ा
- इस तबक़े का तर्ज़ रिहायश और इस का असर-ओ-रसूख़
- किसी अंजुमन के अंदर लोगों के बाहमी रवाबित
- (माहौलियात) हैव इनयात या नबातात का वो गिरोह जो इन्हिसार बाहमी के तहत मिल कर रहता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (society)
society
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔