تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"solar constant" کے متعقلہ نتائج

solar constant

سورج سے سطح زمین تک توانائی کے پہنچنے کی شرح، عام طور پر ۱۳۸۸ واٹ فی مر بع میٹر کے برابر مانی جا تی ہے۔.

solar constant کے لیے اردو الفاظ

solar constant

solar constant کے اردو معانی

اسم

  • شمسی مستقل
  • سورج سے نکلنے والی توانائی کی وہ مقدار جو معمولاً زمین کے بالائی فضائی طبقے تک اس وقت پہنچتی ہے جب وہ سورج سے اوسط فاصلے پر ہوتی ہے، یہ مقدار 94ء1 گرام کیلوری بحساب فی مربع سنٹی میٹر فی منٹ ہوتی ہے

solar constant के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शमसी मुस्तक़िल
  • सूरज से निकलने वाली तवानाई की वो मिक़दार जो मामूलन ज़मीन के बालाई फ़िज़ाई तबक़े तक उस वक़्त पहुंचती है जब वो सूरज से औसत फ़ासले पर होती है, ये मिक़दार 94-ए-1 ग्राम कैलोरी बहसाब फ़ी मुरब्बा सनटी मीटर फ़ी मिनट होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

solar constant

سورج سے سطح زمین تک توانائی کے پہنچنے کی شرح، عام طور پر ۱۳۸۸ واٹ فی مر بع میٹر کے برابر مانی جا تی ہے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (solar constant)

نام

ای-میل

تبصرہ

solar constant

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone