تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"solenoid" کے متعقلہ نتائج
solenoid کے لیے اردو الفاظ
solenoid کے اردو معانی
اسم
- (برق) پیچواں مقناطیس
- بجلی کا تار جسے مرغولی صورت میں بل دیا جاتا ہے، اس کے اندر ایک مقناطیسی میدان اس وقت قائم ہو جاتا ہے جب تار میں سے برقی رو گزرتی ہے
solenoid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (बर्क़) पीचवां मक़नातीस
- बिजली का तार जिसे मर गोली सूरत में बिल दिया जाता है, इस के अंदर एक मक़नातीसी मैदान उस वक़्त क़ायम हो जाता है जब तार में से बर्क़ी रो गुज़रती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
solenoid
تاروں کا مخروطی لچّھا جو برقی رو کے گزرنے کی صورت میں مقنا طیس کا کام کرتا ہے، پیچواں مقنا طیس، پیچاک۔.
سِلَنْد
(ماہی گیری) بہت چھوٹی نسل کی انگشتیا مچھلی نیز مچھلیوں کے چھوٹے بچے جو پانی کے کنارے پر باہم مل کر تیرتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (solenoid)
solenoid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔