تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"soul" کے متعقلہ نتائج
soul کے لیے اردو الفاظ
soul کے اردو معانی
- رُوح
- جوہر
- جان
- آتما
- پران
- انسان کی حیات، احساسات، تصورات اور اعمال کی اصل جس کو انسان کے مادی جسم سے بالکل الگ ایک وجود تسلیم کیا جاتا ہے اور یہ تصور عام ہے
- انسان کا روحانی حصہ جو جسمانی حصے سے الگ وجود رکھتا ہے
- وہ مایۂ حیات جس کے بارے میں عقیدہ ہے کہ مرنے کے بعد بھی زندہ رہے گا
- (عوامی) ایک وسیع اصطلاح جس کے کئی مفاہیم ہیں، جیسے کالا ہونے کی اصلیت و حقیقت اور اس بات کا صاف لفظوں میں اظہار کہ کالا ہونا کیا معنی رکھتا ہے
- کسی مردہ شخص کے ترک جسم کر دینے والی روح
- فطرت انسانی کا جذباتی پہلو یا احساسات و جذبات کا مرکز
- ارفع جذبات یا احساسات کی استعداد
- کوئی انسان یا فرد
- ذہنی بلندی
- احساس جذبے یا حوصلے کی اعلیٰ ظرفی
- کسی چیز کا ضروری حصہ یا عنصر یا اصول محرکہ
- کسی اقدام، تحریک یا گروہ کی روح رواں
- کسی وصف کی شکل مجسم
- ۔ (مسیحی علوم) عیسائیت کے مطابق خدا یا خدا کی الوہیت جو انسان میں منکشف ہے
soul के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रूओह
- जौहर
- जान
- आत्मा
- प्राण
- इंसान की हयात, एहसासात, तसव्वुरात और आमाल की असल जिस को इंसान के माद्दी जिस्म से बिलकुल अलग एक वजूद तस्लीम किया जाता है और ये तसव्वुर आम है
- इंसान का रुहानी हिस्सा जो जिस्मानी हिस्से से अलग वजूद रखता है
- वो माए-ए-हयात जिस के बारे में अक़ीदा है कि मरने के बाद भी ज़िंदा रहेगा
- (अवामी) एक वसीअ इस्तिलाह जिस के कई मफ़ाहीम हैं, जैसे काला होने की असलीयत-ओ-हक़ीक़त और इस बात का साफ़ लफ़्ज़ों में इज़हार कि काला होना क्या मानी रखता है
- किसी मुर्दा शख़्स के तर्क जिस्म कर देने वाली रूह
- फ़ित्रत इंसानी का जज़बाती पहलू या एहसासात-ओ-जज़बात का मर्कज़
- अर्फ़ा जज़बात या एहसासात की इस्तिदाद
- कोई इंसान या फ़र्द
- ज़हनी बुलंदी
- एहसास जज़बे या हौसले की आला ज़र्फ़ी
- किसी चीज़ का ज़रूरी हिस्सा या अंसर या उसूल मुहर कि
- किसी इक़दाम, तहरीक या गिरोह की रूह रवां
- किसी वस्फ़ की शक्ल मुजस्सम
- ۔ (मसीही उलूम) ईसाईयत के मुताबिक़ ख़ुदा या ख़ुदा की उलूहियत जो इंसान में मुनकशिफ़ है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
soul music
امریکی سیاہ فام لو گوں کا رائج کردہ طر ز مو سیقی جس میں تال سُر کے ساتھ حزنیہ لہجے اور کچھ کلیسائی غنائیت کی آمیزش ہے۔.
sleeve-nut
سیدھی اور ا لٹی کٹی ہو ئی چو ڑیوں والا لنبوترا پیچ جو نلکیوں یا ڈنڈوں کو با ہم ملا تا ہے۔.
slow-worm
ایک چھوٹی یورپی بے پیروں کی چھپکلی جوبچے دیتی ہے ؛ اسے اندھا کیڑا BLINDWORM بھی کہتے ہیں Anguis fragilis.
slipped disc
فقروں یا مہروں کے درمیان غضروفی یا کرکری ہڈی کی قرص جو اپنی جگہ سے ہل جائے اور ریڑھ کے عصبوں میں درد پیدا کرے ، کھسکی ظہری قرص۔.
slave state
تواریخ: ریا ستہائے متحدہ امر یکا کی جنو بی ریا ستوں میں سے کو ئی، جہاں خا نہ جنگی سے پہلے غلا می قانو نی طور پر جا ئز تھی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (soul)
soul
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔