تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sound" کے متعقلہ نتائج
sound کے لیے اردو الفاظ
sound کے اردو معانی
- آواز
- سماعتی اعضا پر ان بعض ارتعاشات یا صدائی لہروں سے پیدا ہونے والا احساس جو خلائے بسیط، پانی یا دوسرے لچک دار واسطوں کے ذریعے موصول ہوتا ہے
- یہ احساس پیدا کرنے والی صدائی لہر
- کسی صدائی واسطے یا منبع سے موصول ہونے والا سمعی تاثر
- کوئی تاثر یا سماعت پذیر اہتزازات مدرکہ
- شور
- صوتی آوازیں
- غنائی تان وغیرہ
- (صوتیات) صوت
- ان مفرد عناصر میں سے کوئی ایک جو کسی لفظی اظہار کو تشکیل دیتے ہیں
- اس قسم کا عنصر یا ایسے عناصر جو کسی حرف، لفظ یا لفظ کے کسی حصے کے مطابق ہوتے ہیں
- کسی واقعے یا ابلاغ کا مفہوم یا تاثر
- بے مفہوم شور
sound के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आवाज़
- सुमावती आज़ा पर इन बाअज़ अरताशात या सुदाई लहरों से पैदा होने वाला एहसास जो खिलाए बसीत, पानी या दूसरे लचकदार वासतों के ज़रीये मौसूल होता है
- ये एहसास पैदा करनेवाली सुदाई लहर
- किसी सुदाई वास्ते या मंबा से मौसूल होने वाला सुमई तास्सुर
- कोई तास्सुर या समाअत पज़ीर अहतज़ाज़ात मुद्रिका
- शोर
- सूती आवाज़ें
- ग़िनाई तान वग़ैरा
- (सोतयात) स्वत
- इन मुफ़रद अनासिर में से कोई एक जो किसी लफ़्ज़ी इज़हार को तशकील देते हैं
- इस किस्म का अंसर या ऐसे अनासिर जो किसी हर्फ़, लफ़्ज़ या लफ़्ज़ के किसी हिस्से के मुताबिक़ होते हैं
- किसी वाक़े या इबलाग़ का मफ़हूम या तास्सुर
- बे मफ़हूम शोर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sound effect
صوتی اثر، مو سیقی یا منہ سے ادا ہونے والی صدا کے علا وہ کوئی آواز جو مصنوعی طور پر کسی قسم کا ڈرامائی تأثر دینے کے لیے فلم ، ڈرامے وغیرہ میں داخل کی جائے۔.
sound wave
دباؤ اور پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی لہر جو آواز کے ہوا وغیرہ میں سے گزرنے پر پیدا ہوتی ہے، صوتی لہر یا موج صوت۔.
sound card
صوتی کارڈ، جسے کمپیوٹر میں داخل کر کے اس کے صوتی آلا ت کو کئی واسطوں یا میڈیا کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔.
sound barrier
آواز کی رفتار سے اڑنے والے جہاز سے ہوا کی روک یا رگڑ کی بنا پر پیدا ہونے والا کڑا کا، سدّصوت۔.
soundboard
گمک پٹی، ایک پتلی چوبی تختی جس پر سے پیانو وغیرہ کے تارگزرتے ہیں جن کی آواز اس سے ٹکرا کر گونجتی ہے۔.
سِناد
(عروض) قافیے میں ردف یا قید کا مُختلف ہونا ، مثلاً نار اور نور یا صبر اور قہر ، یہ عیوبِ قافیہ میں سے ایک عیب ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sound)
sound
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔