تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sounder" کے متعقلہ نتائج
sounder کے لیے اردو الفاظ
sounder کے اردو معانی
اسم، فعل متعلق، صفت، فعل
- سماعته
- آواز پیما
- عمق پیما
- وہ شخص یا آلہ جو پانی کی گہرائی کو جانچتا یا ناپتا ہے
- ایک تار برقی اختراع جو برقناطیسی محرکات کے جوابی عمل میں ٹک ٹک کرنے لگتی ہے
- جراحی میں کام آنے والی سلائی یا آلہ
sounder के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया-विशेषण, विशेषण, क्रिया
- समा इत्ते
- आवाज़ पैमा
- उमुक़ पैमा
- वो शख़्स या आला जो पानी की गहराई को जांचता या नापता है
- एक तार बर्क़ी इख़तिरा जो बर्किना तैसी मुहर्रिकात के जवाबी अमल में टिक-टुक करने लगती है
- जर्राही में काम आने वाली सिलाई या आला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سین٘دُور
کِیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیّار کیا ہوا سُرخ رنگ کا سفوف جسے عام طور پر ہندو ّعورتیں مان٘گ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے
سَہَنْدَڑ مَہَنگ
بطخ کی ایک قسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے
سَہَنْدَڑ مَگھ
بطخ کی ایک قِسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے
سین٘دُور نَہ لَگائیں تو بَھتار کا مَن کَیسے رَکھیں
بتاؤ اگر سِنگار نہ کریں تو خاوند کو کیسے خوش کریں
سُنْدَر چُوہِیّا
(حیوانات) دُودھ پلانے والے جانوروں کی ایک قِسم جو مغربی پاکستان میں مِلتی ہے ، مادہ اپنی زندگی میں صرف دو دفعہ بچّے دیتی ہے ایک جھول میں صرف ایک بچّہ ہوتا ہے. (لاط : Sicistacon Color) .
سُنْدَر سَپْتَک
(موسیقی) سرگم میں راگ اور سُروں کی بندشوں کو لکھنے کا ایک جامع طریقہ ، اس میں سپتک کے نِیچے لکیر لگا کر خط کشیدہ کیا جاتا ہے.
سَن٘ڈْرا
(جنگلات) ایک قسم کا درخت جو دریائی جنگلات میں پیدا ہوتا ہے ، اس کی چھال سے کتّھا بھی بنتا ہے ، لاط : Acacia Catechu
sandarac
ہڑتال ، زرنیخ، شمالی افریقہ کے ایک صنوبر کی قسم کے درخت Tetraclinis articulata کا گوند جو وارنش وغیرہ بنانے میں کام آتا ہے ۔.
سَن٘ڈْرَہ
(جنگلات) ایک قسم کا درخت جو دریائی جنگلات میں پیدا ہوتا ہے ، اس کی چھال سے کتّھا بھی بنتا ہے ، لاط : Acacia Catechu
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sounder)
sounder
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔