تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"space" کے متعقلہ نتائج
space کے لیے اردو الفاظ
space کے اردو معانی
- مکان
- جگہ n علاقہ n رقبہ
- خلا
- وہ غیر محدود یا غیر معین طور پر بڑا علاقہ یا وہ سہ ابعادی پہنائی جس میں یا جس کے کسی حصے میں تمام مادی اشیا موجود ہوں
- کسی خاص حوالے سے اس کا کوئی حصہ یا حد
- ریل، جہاز یا طیارے میں مخصوص کرائی گئی نشست یا کمرہ
- کوئی سہ ابعادی وسعت یا کمرہ
- کسی سطح زمین کی مخصوص پہنائی
- مساوی فاصلہ یا مخصوص فاصلہ
- وسعت یا ایک مخصوص وقت کی وسعت
- وقت کا وقفہ یا توقف
- (فضائیات) خلا
- کرۂ ارض کی فضائی حدود سے باہر کا علاقہ
- بیرونی خلا
- (طباعت) لفظوں یا فقروں کو ایک دوسرے سے الگ الگ رکھنے کے لیے چھوڑی گئی جگہ
- فصل
- (موسیقی) موسیقی کی لائنوں کے بیج کے وقفے یا در جے
- بین السطور
- وقت یا جگہ جہاں اشتہاروں کی گنجائش موجود ہو
space के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मकान
- जगह n इलाक़ा n रकबा
- ख़ला
- वो ग़ैर महिदूद या ग़ैर मुईन तौर पर बड़ा इलाक़ा या वो सहि अबआदी पहनाई जिस में या जिस के किसी हिस्से में तमाम माद्दी अश्या मौजूद हूँ
- किसी ख़ास हवाले से इस का कोई हिस्सा या हद
- रेल, जहाज़ या तय्यारे में मख़सूस कराई गई नशिस्त या कमरा
- कोई सहि अबआदी वुसअत या कमरा
- किसी सतह ज़मीन की मख़सूस पहनाई
- मुसावी फ़ासिला या मख़सूस फ़ासिला
- वुसअत या एक मख़सूस वक़्त की वुसअत
- वक़्त का वक़फ़ा या तवक्कुफ़
- (फ़ज़ाईआत) ख़ला
- कुर्रा-ए-अर्ज़ की फ़िज़ाई हदूद से बाहर का इलाक़ा
- बैरूनी ख़ला
- (तबाअत) लफ़्ज़ों या फ़िक़्रों को एक दूसरे से अलग अलग रखने के लिए छोड़ी गई जगह
- फ़सल
- (मूसीक़ी) मूसीक़ी की लाईनों के बीज के वक़फ़े या दर्जे
- बैन उलसतूर
- वक़्त या जगह जहां इश्तिहारों की गुंजाइश मौजूद हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
space invaders
تجارتی نام: کمپیوٹر پر کھیلا جانے والا کھیل جس میں حملہ آور مفروضہ بیرونی خلائی جہازوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔.
space rocket
خلا میں سفر کرنے والا یا خلائی جہاز کو روانہ کرنے کے لیے چھوڑا جانے والا راکٹ، خدنگا یا قذیفہ۔.
spiccato
موسیقی: تار والے سازوں پر سُروں کو الگ الگ ، نہ کہ مسلسل ادا کرتے ہوئے کٹکھنے دار موسیقی جس میں گز کو تاروں پر اوپر سے مارا ، نہ کہ گھسا جائے۔.
specific heat capacity
حرارت نوعی یا مخصوصہ، حرارت کی مقدار جو کسی مادّے کی اکائی کمیت کے درجہ کیحرارت کو کسی خاص درجے تک بڑ ھا نے کے لیے درکار ہو (عموماً ایک درجہ بڑھانے کے لیے) ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (space)
space
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔