تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spark" کے متعقلہ نتائج
spark کے لیے اردو الفاظ
spark کے اردو معانی
- شرر
- چنگاری
- شراره
- پتنگا
- شعلہ
- ایک سلگتا یا جلتا ہوا ریزہ جو کسی جلتی ہوئی لکڑی سے نکل کر باہر آئے یا کسی سخت چیز کے دوسری سخت چیز سے تصادم پر برآمد ہو
- (برق) ہوا یا دوسرے برق گزاروں میں برقی رو کے اچانک عدم تسلسل سے پیدا ہونے والے ضیائی اثرات
- بجلی کے سرکٹ کا تسلسل جہاں ٹوٹ جائے وہاں پیدا ہو جانے والی ایک چھوٹی سی قوس
- کسی شے کی حقیری مقدار
- رمق
- شمه
- زندگی یا توانائی کی کسی شخص میں خفیف سی رمق
- کسی روشن شے کی دمک
- شعاع یا کوند
- (جمع لیکن ترکیب میں واحد) (بول چال) جہاز یا طیارے کا ریڈیو آپریٹر
spark के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- शरर
- चिंगारी
- शरारे
- पतंगा
- शोला
- एक सुलगता या जलता हुआ रेज़ा जो किसी जलती हुई लक्कड़ी से निकल कर बाहर आए या किसी सख़्त चीज़ के दूसरी सख़्त चीज़ से तसादुम पर बरामद हो
- (बर्क़) हुआ या दूसरे बर्क़ गुज़ारों में बर्क़ी रो के अचानक अदम तसलसुल से पैदा होने वाले ज़याई असरात
- बिजली के सर्किट का तसलसुल जहां टूट जाये वहां पैदा हो जाने वाली एक छोटी सी क़ौस
- किसी शैय की हक़ीरी मिक़दार
- रमक़
- शम्मे
- ज़िंदगी या तवानाई की किसी शख़्स में ख़फ़ीफ़ सी रमक़
- किसी रोशन शैय की दमक
- शुआ या कुविन्द
- (जमा लेकिन तरकीब में वाहिद) (बोल चाल) जहाज़ या तय्यारे का रेडीयो ऑप्रेटर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (spark)
spark
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔