تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sparkle" کے متعقلہ نتائج
sparkle کے لیے اردو الفاظ
sparkle کے اردو معانی
اسم، فعل
- شرارے چھوڑنا
- چمکنا یا شراروں کی شکل میں نکلنا جیسے آگ یا روشنی سے
- چھوٹے چھوٹے شرارے چھوڑنا جیسے کسی جلتی چیز سے
- روشنی کی کرنیں پیدا کرنا یا کوندنا، ہیرے یا ستارے کی طرح
- ضو فگن ہونا (اوس کے قطرے یا لہروں کی طرح جو سورج کی روشنی میں چمکتی ہیں)
- خوب چمکنا
- جگمگانا
- چشمے وغیرہ کا چمک اور کوند کے ساتھ بہنا یا حرکت کرنا
- آنکھوں کا روشنی سے چندھیا جانا
- شراب وغیرہ کا چھوٹے چھوٹے روشن بلبلے چھوڑنا
- ذہین یا نمود پسندی کی حد تک پست چالاک ہونا (گفتگو یا حاضر جوابی میں)
- زندہ دلی سے کام لینا
- شگفتہ مزاج ہونا
- چمک سے ظاہر کرنا یا ہونا
sparkle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- शरारे छोड़ना
- चमकना या शरारों की शक्ल में निकलना जैसे आग या रोशनी से
- छोटे छोटे शरारे छोड़ना जैसे किसी जलती चीज़ से
- रोशनी की किरणें पैदा करना या कुविन्दना, हीरे या सितारे की तरह
- ज़ौ फ़िगन होना (ओस के क़तरे या लहरों की तरह जो सूरज की रोशनी में चमकती हैं
- ख़ूब चमकना
- जगमगाना
- चश्मे वग़ैरा का चमक और कुविन्द के साथ बहना या हरकत करना
- आँखों का रोशनी से चिन्ध्या जाना
- शराब वग़ैरा का छोटे छोटे रोशन बुलबुले छोड़ना
- ज़हीन या नमूद पसंदी की हद तक पस्त चालाक होना (गुफ़्तगु या हाज़िरजवाबी में
- ज़िंदा दिल्ली से काम लेना
- शगुफ़्ता मिज़ाज होना
- चमक से ज़ाहिर करना या होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sparkle)
sparkle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔