تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sparrow" کے متعقلہ نتائج
sparrow کے لیے اردو الفاظ
sparrow کے اردو معانی
اسم
- چڑیا
- گوریا
- عصفور
- عام معروف چڑیا جو شمالی امریکہ میں ایشیا اور یورپ سے گئی تھی
- امریکہ کی چہچہانے والی چڑیوں میں سے کوئی ایک
- نیز : house sparrow, English sparrow
sparrow के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चिड़िया
- गोरिया
- उस्फ़ूर
- आम मारूफ़ चिड़िया जो शुमाली अमरीका में एशिया और यूरोप से गई थी
- अमरीका की चहचहाने वाली चिड़ियों में से कोई एक
- नीज़ : house sparrow, English sparro
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sparrow
گورّ یا ،گھریلو چڑیا، عصفور ، کنجشک جو خاندان Ploceidae سے تعلق رکھتی ہے (house sparrow کا اختصار) Passer domesticus.
song sparrow
شمالی امریکا کی ایک گھریلو چڑیا سے ملتی ہوئی سُریلی چڑیا، ورسہ یا نیل چڑیا کی ہم اصل Melospiza melodia.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sparrow)
sparrow
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔