تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"special" کے متعقلہ نتائج
special کے لیے اردو الفاظ
special کے اردو معانی
- مخصوص قسم یا نوعیت والا
- مخصوص فرد یا اپنی مثال آپ
- کسی مخصوص شخص، شے یا مثال سے متعلق
- مخصوص وظیفہ، مقصد یا دائرہ عمل لیے ہوئے
- خاص یا مخصوصات سے سروکار رکھنے والا
- نمایاں یا معمول سے مختلف
- اضافی
- فالتو
- غیر معمولی
- استثنائی یا خاص در خاص، مقدار یا درجے میں
special के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मख़सूस क़सम या नौईयत वाला
- मख़सूस फ़र्द या अपनी मिसाल आप
- किसी मख़सूस शख़्स, शैय या मिसाल से मुताल्लिक़
- मख़सूस वज़ीफ़ा, मक़सद या दायरा अमल लिए हुए
- ख़ास या मख़सोसात से सरोकार रखने वाला
- नुमायां या मामूल से मुख़्तलिफ़
- इज़ाफ़ी
- फ़ालतू
- ग़ैरमामूली
- असतसनाई या ख़ास दर ख़ास, मिक़दार या दर्जे में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
special verdict
قانون: خصوصی قانونی فیصلہ جس میں صرف واقعات کی تصدیق ہو اور عدالت اُن سے خود نتائج اخذ کرے۔.
special intention
رومن کیتھلک کلیسا کوئی خاص موقع یا مقصدجس کے لیے خاص طور پر باجماعت دعائیں یا عبادات کی جائیں۔.
special constable
ہنگامی صورت حال میں پولیس کی مدد کرنے کے لیے حلف بردار، وقتی خدمات انجام دینے والا سپاہی۔.
speciality
خصوصیت، کوئی خاص مقصد، مصنوعہ، کارروائی وغیرہ جس پر کوئی کاروباری ادارہ یا شخص خصوصی توجہ دے۔.
special effects
فلم اور ریڈیو ، ٹیلیوژن کے پروگراموں میں کیمر ے اور کمپیوٹر کے عمل یا دیگر ذرائع سے خاص تأثرات پیدا کرنا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (special)
special
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔