تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"specialty" کے متعقلہ نتائج
specialty کے لیے اردو الفاظ
specialty کے اردو معانی
اسم
- خصوصیت
- خاص ہونے کی حالت یا شرط مخصوص یا خاص کردار
- انفرادیت
- مطالعے کا کوئی خاص موضوع یا سمت وغیرہ
- کوئی شے جو کسی خاص طرز پر بنائی گئی ہو یا جس پر خصوصی توجہ دی گئی ہو یا جس پر بیو پاری یا صنعت کار نے خصوصی توجہ کا دعویٰ کیا ہو
- خاص انداز کی بکاؤ شے
- کوئی انوکھی شے
- کوئی خاص نکتہ، بات، شے وغیرہ
- (قانون) معاہدۂ خاص
- کوئی تحریر یا دستاویز (اقرار نامے یا معاہدے کی صورت میں) جو مہر بند ہو
specialty के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ुसूसीयत
- ख़ास होने की हालत या शर्त मख़सूस या ख़ास किरदार
- इन्फ़िरादियत
- मुताले का कोई ख़ास मौज़ू या सिम्त वग़ैरा
- कोई शैय जो किसी ख़ास तर्ज़ पर बनाई गई हो या जिस पर ख़ुसूसी तवज्जा दी गई हो या जिस पर ब्योपारी या सनअत कार ने ख़ुसूसी तवज्जा का दावा किया हो
- ख़ास अंदाज़ की बिकाऊ शैय
- कोई अनोखी शैय
- कोई ख़ास नुक्ता, बात, शैय वग़ैरा
- (क़ानून) मुआहिदा-ए-ख़ास
- कोई तहरीर या दस्तावेज़ (इक़रार नामे या मुआहिदे की सूरत में) जो महर बंद हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (specialty)
specialty
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔