تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spike" کے متعقلہ نتائج

spike

کیل

spike fiddle

چِکارَہ

spike heel

جوتے کی اونچی نکیلی ایڑی ۔.

spake

کا ماضی۔.

spiked

میخ

spikenard

(الف)تواریخ: ایک قدیم خوشبودار مرہم جو پُرانے زمانے میں بڑے قیمتی اجزا سے تیار ہو تا تھا (ب) وہ پودا جس کے جذر یا جڑ سے یہ تیار ہوتا تھا ، غالباً ہمالیہ کا پودا با لچھڑ Nardostachys grandiflora ۔.

spikelet

چھوٹی کیل یا ڈنڈی ، خصوصاً گھاس میں اگنے والے پھول کی جس میں دو برگیزے یا بر گچے ہوتے ہیں، سنبلک، با لچہ۔.

spoke

اَرَّہ

seppuku

ہارا کیری، خود کشی [جاپانی].

شَپْکے مارنا

تیزی سے راستہ طے کرنا؛ سلائی میں لمبے لمبے شلنگے ڈالنا.

spike کے لیے اردو الفاظ

spike

spaɪk

spike کے اردو معانی

  • لمبی مضبوط سی کیل یا میخ وغیره (خصوصاً لوہے کی) جس سے حلقوں یا کنڈلوں کو باندھا جاتا ہے
  • کیل وغیرہ سے ملتی جلتی کوئی چیز
  • بے لچک تیز نوک والا کوئی ٹکڑا یا حصہ (لوہے کا) جس کے باہر کے سرے سے کوئی چیز تحفظ کے طور پر باندھی جائے
  • جوتے یا بوٹ وغیرہ کے تلوے یا ایڑی پر گڑی ہوئی تیز نوک والی فلزی روک جو گالف وغیرہ میں کھیلنے والے کو پھسلنے سے بچاتی ہے
  • (جمع) ایسی میخوں والا جوتوں کا جوڑا
  • زنانہ جوتی کی اونچی نوک دار ایڑی
  • نو عمر ہرن کے سینگ سیدھے اور بے شاخ حالت میں
  • ماکریل مچھلی جو ابھی کم عمری کے باعث چھ انچ سے بڑی نہ ہوئی ہو

spike के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • लंबी मज़बूत सी कील या मेख़ वग़ीरे (ख़ुसूसन लोहे की) जिस से हलक़ों या कुण्डलों को बांधा जाता है
  • कील वग़ैरा से मिलती जलती कोई चीज़
  • बे लचक तेज़ नोक वाला कोई टुकड़ा या हिस्सा (लोहे का) जिस के बाहर के सिरे से कोई चीज़ तहफ़्फ़ुज़ के तौर पर बांधी जाये
  • जूते या बूट वग़ैरा के तलवे या उड़ी पर गढ़ी हुई तेज़ नोक वाली फ़िलिज़्ज़ी रोक जो गोलफ़ वग़ैरा में खेलने वाले को फिसलने से बचाती है
  • (जमा) ऐसी मेख़ों वाला जूतों का जोड़ा
  • ज़नाना जूती की ऊंची नोकदार अड़ी
  • नौ उम्र हिरन के सींग सीधे और बैशाख हालत में
  • माकरील मछली जो अभी कमउमरी के बाइस छः इंच से बड़ी ना हुई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

spike

کیل

spike fiddle

چِکارَہ

spike heel

جوتے کی اونچی نکیلی ایڑی ۔.

spake

کا ماضی۔.

spiked

میخ

spikenard

(الف)تواریخ: ایک قدیم خوشبودار مرہم جو پُرانے زمانے میں بڑے قیمتی اجزا سے تیار ہو تا تھا (ب) وہ پودا جس کے جذر یا جڑ سے یہ تیار ہوتا تھا ، غالباً ہمالیہ کا پودا با لچھڑ Nardostachys grandiflora ۔.

spikelet

چھوٹی کیل یا ڈنڈی ، خصوصاً گھاس میں اگنے والے پھول کی جس میں دو برگیزے یا بر گچے ہوتے ہیں، سنبلک، با لچہ۔.

spoke

اَرَّہ

seppuku

ہارا کیری، خود کشی [جاپانی].

شَپْکے مارنا

تیزی سے راستہ طے کرنا؛ سلائی میں لمبے لمبے شلنگے ڈالنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spike)

نام

ای-میل

تبصرہ

spike

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone