تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spill" کے متعقلہ نتائج
spill کے لیے اردو الفاظ
spill کے اردو معانی
- گرانا (گرنے دینا) یا انڈیلنا (کسی سیال یا بکھر جانے والی شے کو دانوں دانوں میں یا کھلی شکل میں خصوصاً کسی صراحی یا مرتبان سے عموماً اتفاقیہ طور پر یا اسراف سے کام لیتے ہوئے)
- زخمی کرتے یا مار ڈالتے ہوئے کسی کا خون بہانا
- بکھیر دینا
- (جہاز رانی) بادبان سے ہوا خارج ہونے دینا
- (بول چال) گھوڑے، گاڑی وغیرہ سے گرا دینا
- (عوامی) کسی راز کی بات یا بھید کو افشا کر دینا
spill के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गिराना (गिरने देना) या उंडेलना (किसी स्याल या बिखर जाने वाली शैय को दानों दानों में या खुली शक्ल में ख़ुसूसन किसी सुराही या मर्तबान से उमूमन इत्तिफ़ाक़ीया तौर पर या इसराफ़ से काम लेते हुए
- ज़ख़मी करते या मार डालते हुए किसी का ख़ून बहाना
- बिखेर देना
- (जहाज़रानी) बादबान से हुआ ख़ारिज होने देना
- (बोल चाल) घोड़े, गाड़ी वग़ैरा से गिरा देना
- (अवामी) किसी राज़ की बात या भेद को इफ़शा कर देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (spill)
spill
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔