تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sporting" کے متعقلہ نتائج
sporting کے لیے اردو الفاظ
sporting کے اردو معانی
صفت
- کھلے میدان کے کھیلوں یا کسرتی کھیلوں میں دلچسپی لینے والا یا مصروف
- ایسے کھیلوں سے متعلق یا اُن کے لیے موزوں
- کھیل کے مزاج شناس کی طرح (اوصاف یا چلن)
- ایسے کاموں میں دلچسپی لینے والا جن میں شرط بازی یا قمار بازی چلتی ہو
- (بول چال) نقصان کا احتمال لیے ہوئے
- خطرہ مول لینے پر اکساتے ہوئے
sporting के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- खुले मैदान के खेलों या कसरती खेलों में दिलचस्पी लेने वाला या मसरूफ़
- ऐसे खेलों से मुताल्लिक़ या उन के लिए मौज़ूं
- खेल के मिज़ाजशनास की तरह (औसाफ़ या चलन
- ऐसे कामों में दिलचस्पी लेने वाला जिन में शर्त बाज़ी या क़िमारबाज़ी चलती हो
- (बोल चाल) नुक़्सान का एहतिमाल लिए हुए
- ख़तरा मूल लेने पर उकसाते हुए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sporting)
sporting
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔