تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"springboard" کے متعقلہ نتائج
springboard کے لیے اردو الفاظ
springboard کے اردو معانی
اسم
- تختهٔ زقند
- تختهٔ جست
- سپرنگ دار یا لچک دار تختہ جسے قلاباز چھلانگ لگانے، قلا بازی کھانے یا جست لگانے میں استعمال کرتے ہیں
- غوطہ خوری کا تختہ جو پانی پر کنارے سے آگے کو بڑھا ہوتا ہے اور اس پر سے پانی میں کودا جاتا ہے
- (مجازاً) وہ مقام جہاں سے نئی طرز زندگی یا کسی تبدیلی کا آغاز ہوتا ہو
springboard के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तख़्ते-ए-ज़क़ंद
- तख़्ते-ए-जस्त
- स्प्रिंगदार या लचकदार तख़्ता जिसे क़लाबाज़ छलांग लगाने, क़ला बाज़ी खाने या जस्त लगाने में इस्तिमाल करते हैं
- ग़ोता ख़ोरी का तख़्ता जो पानी पर किनारे से आगे को बढ़ा होता है और इस पर से पानी में कूदा जाता है
- (मजाज़न) वो मुक़ाम जहां से नई तर्ज़-ए-ज़िदंगी या किसी तबदीली का आग़ाज़ होता हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (springboard)
springboard
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔