تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stability" کے متعقلہ نتائج
stability کے لیے اردو الفاظ
stability کے اردو معانی
- مضبوطی
- استقلال
- قیام پذیری
- ثبات
- پائیداری
- استحکام
- بے تغیری
- یکجائی
- (کیمیا) کسی شے کی وہ خاصیت جس کی بنا پر رد عمل کی شرح ماند پڑ جاتی ہے یا کیمیائی اعتدال بحال رہتا ہے (کسی محلول وغیرہ میں)
- برداشت یا تحمل
- کردار یا مقصد میں استقلال
- (طیرانیات) دوران پرواز طیارے کی وہ خصوصیت جو اسے اعتدال سے ادھر ادھر ہو جانے یا اعتدال سے ہٹ جانے کی صورت میں واپس اصلی حالت پر لے آتی ہے
- (رومن کیتھولک کلیسا) کسی راہب کا یہ عہد کہ وہ اب عمر بھر ایک ہی خانقاہ میں رہے گا
stability के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मज़बूती
- इस्तिक़लाल
- क़ियाम पज़ीरी
- सबात
- पायदारी
- इस्तिहकाम
- बे तग़य्युरी
- यकजाई
- (कीमिया) किसी शैय की वो ख़ासीयत जिस की बना पर रद्द-ए-अमल की शरह मानद पड़ जाती है या कीमीयाई एतिदाल बहाल रहता है (किसी महलूल वग़ैरा में
- बर्दाश्त या तहम्मुल
- किरदार या मक़सद में इस्तिक़लाल
- (तीर इनयात) दौरान-ए-परवाज़ तय्यारे की वो ख़ुसूसीयत जो उसे एतिदाल से इधर उधर हो जाने या एतिदाल से हिट जाने की सूरत में वापिस असली हालत पर ले आती है
- (रोमन कैथोलिक किलीसा) किसी राहिब का ये अह्द कि वो अब उम्र भर एक ही ख़ानक़ाह में रहेगा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (stability)
stability
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔