تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"staff" کے متعقلہ نتائج
staff کے لیے اردو الفاظ
staff کے اردو معانی
- عصا
- محس
- لڑائی یا سہارے کے لیے ہاتھ میں پکڑا ہوا ڈنڈا یا چھڑی
- وہ عصا جسے منصبی حوالے سے پاس رکھا جاتا ہو، جیسے عصائے شاہی یا عصائے سپاہی
- کسی اور چیز کو سہارا دینے والا بانس
- سروے کرنے میں برتی جانے والی لیبی تختی جس پر درجہ بندی کی ہوتی ہے اور اس سے سطح کی ہمواری کا پتا چلاتے ہیں
- (موسیقی) وہ پانچ متوازی خطوط جن کے بیچ میں چار خالی جگہیں ہوتی ہیں جن پر سُر اور موسیقی کے دوسرے حروف لکھے جاتے ہیں
- سُر اور بعض غنائی حروف
staff के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- असा
- महस
- लड़ाई या सहारे के लिए हाथ में पकड़ा हुआ डंडा या छड़ी
- वो असा जिसे मंसबी हवाले से पास रखा जाता हो, जैसे असाए शाही या असाए सिपाही
- किसी और चीज़ को सहारा देने वाला बांस
- सर्वे करने में बरती जाने वाली लेबी तख़्ती जिस पर दर्जा बंदी की होती है और इस से सतह की हमवारी का पता चलाते हैं
- (मूसीक़ी) वो पाँच मुतवाज़ी ख़ुतूत जिन के बीच में चार ख़ाली जगहें होती हैं जिन पर सुर और मूसीक़ी के दूसरे हुरूफ़ लिखे जाते हैं
- सुर और बाअज़ ग़िनाई हुरूफ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (staff)
staff
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔