تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"star" کے متعقلہ نتائج
star کے لیے اردو الفاظ
star کے اردو معانی
- ستاره
- تاره
- کوکب
- نجم
- آسمان پر رات کو چمکنے والی کوئی شکل جس کی روشنی بظاہر متعین ہو
- چاند، سیاروں، شہابوں، دمدار ستاروں اور سحابیوں کے سوا، رات کو چمکنے والا کوئی جرم فلکی
- سورج کی طرح اجرام فلکی میں سے کوئی خود تاب
- (علم نجوم) کوئی وجود تاباں جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہو کہ وہ کسی انسان کی زندگی پر منفی یا مثبت اثر ڈال سکتا ہے
- ستارے سے مشابہ کوئی شے
- کوئی شکل جس کی نوکیں اس طرح ہوں جیسی پہیے کی تیلیاں
- منصب یا اعزاز نمائی کا کوئی نشان (جو ستارے کی شکل کا ہوتا ہے)
- تحریر یا طباعت میں کسی جگہ ستارے جیسا ڈالا گیا نشان جو کوئی حوالہ لیے ہوتا ہے یا اس بات کا اشارہ کہ اس جگہ کوئی اندراج رہ گیا ہے یا کسی خانہ پری کی صورت ہے
- نجمہ
- کوئی ممتاز، معروف یا اہم شخص
- کسی مخصوص میدان میں نام پیدا کرنے والا
- غنائی تمثیل یا تھیٹر وغیرہ میں خوب نمایاں شخص
- فلمی اداکار
star के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सितारे
- तारे
- कौकब
- नजम
- आसमान पर रात को चमकने वाली कोई शक्ल जिस की रोशनी बज़ाहिर मुतय्यन हो
- चांद, सय्यारों, शहाबों, दमदार सितारों और सहाबियों के सिवा, रात को चमकने वाला कोई जुर्म फ़लकी
- सूरज की तरह अजराम-ए-फल्की में से कोई ख़ुद ताब
- (इलम नुजूम) कोई वजूद ताबां जिस के बारे में ख़्याल किया जाता हो कि वो किसी इंसान की ज़िंदगी पर मनफ़ी या मुसबत असर डाल सकता है
- सितारे से मुशाबेह कोई शैय
- कोई शक्ल जिस की नोकें इस तरह हूँ जैसी पहीए की तीलियां
- मंसब या एज़ाज़ नुमाई का कोई निशान (जो सितारे की शक्ल का होता है
- तहरीर या तबाअत में किसी जगह सितारे जैसा डाला गया निशान जो कोई हवाला लिए होता है या इस बात का इशारा कि इस जगह कोई इंदिराज रह गया है या किसी ख़ाना परी की सूरत है
- नजमा
- कोई मुमताज़, मारूफ़ या अहम शख़्स
- किसी मख़सूस मैदान में नाम पैदा करने वाला
- ग़िनाई तमसील या थियटर वग़ैरा में ख़ूब नुमायां शख़्स
- फ़िल्मी अदाकार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
star shell
ایک روشنی پھیلانے والا گولہ جو فضا میں جا کر پھٹتا ہے اور دشمن کے ٹھکانوں کا پتہ چلانے کے لیے چھوڑا جاتا ہے ، ستارہ بم۔.
star-apple
مدارینی علاقے کا ایک سرخ سیب جیسا پھل جس کو کاٹنے پر ستارہ نما نشان نکلتا ہے ، تارے والا سیب Chrysophyllum cainito۔.
star of david
دو متساوی الاضلاع مثلثوں سے مل کر بننے والا ستارہ دائودی جو یہودیوں اور اسرائیل کا نشان ہے ۔.
star sapphire
ایک چمکا یا ہوا لیکن بن ترشا (قبّہ) نیلم جو اپنی چورس اندرونی ساخت کی بنا پر ستارہ نما نظر آتا ہے ۔.
star chamber
قانون: تواریخ: برط ایک دیوانی و فوجداری عدالت جو اپنے منفرد من مانے ضابطوں کے لیے مشہور تھی اور ۱۶۴۰ء میں موقوف کردی گئی تھی۔.
star of bethlehem
مختلف پودوں میں سے کوئی جن میں ستارہ نما پھول لگتے ہیں خصوصاً Ornithogalum umbellatum جس میں سفید پھول سبز کٹوریوں میں کھلتے ہیں (بحوالۂ انجیل متی ۹:۲ ) ۔.
start-up
شروع کرنے کا عمل ، آغاز مثلاً کسی کاروبار کی شروعات، مشین کا چالو کرنا یا کسی سلسلے کی ابتدا (اکثر وصفی : start-up costs) ۔.
stark effect
طبیعیات: برقی میدان کے ذریعے طیف کے ایک خط کو متعدد اجزا میں تقسیم کرنے کا عمل [ جرمن سائنس داں J. Stark م : ۱۹۵۷ء کے نام پر] ۔.
starfish
نجم البحر، ستارہ مچھلی ، ایک خار پوست بحری مچھلی جس کے جسم سے پانچ یا اس سے بھی زیادہ بازو ستارے کی نوکوں کی طرح نکلتے ہیں ۔.
stars and bars
امریکا کی ۹ وفاقی ریاستوں کا جھنڈا جو ۱۸۶۰ء سے ۱۸۶۵ء تک ریاستہائے متحدہ امریکا سے الگ رہیں ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (star)
star
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔