تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"static" کے متعقلہ نتائج
static کے لیے اردو الفاظ
static کے اردو معانی
اسم، صفت
- جامد
- بے حرکت
- ساکن
- بے تغیر
- بہت خفیف یا بلا تغیر
- بلا حرکت اور بلا نمو
- ان اجسام کے متعلق جو حالت سکون میں ہوں یا جن کی قوتیں حالت اعتدال میں ہوں
- (عمرانیات) معاشرتی زندگی کے اس انداز سے متعلق جس کی جڑیں روایت میں ہوں
- (برق) بجلی کی حالت سکونی سے متعلق (یعنی وہ جو رگڑ سے پیدا ہوتی ہے)
- فضائی بجلی سے متعلق جو ریڈار، ریڈیو یا ٹی وی کی نشریات میں خلل انداز ہوتی ہے
- (طبیعیات) بلا حرکت پیدا کیے محض وزن سے عمل پیرا
- (معاشیات) تغیر پذیر صورتوں کی جگہ مستحکم یا مستقل
static के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- जामिद
- बे हरकत
- साकन
- बे तग़य्युर
- बहुत ख़फ़ीफ़ या बला तग़य्युर
- बला हरकत और बला निम्मो
- इन अजसाम के मुताल्लिक़ जो हालत-ए-सुकून में हूँ या जिन की क़ुव्वतें हालत एतिदाल में हूँ
- (इमरानियात) मुआशरती ज़िंदगी के इस अंदाज़ से मुताल्लिक़ जिस की जड़ें रिवायत में हूँ
- (बर्क़) बिजली की हालत सकोनी से मुताल्लिक़ (यानी वो जो रगड़ से पैदा होती है
- फ़िज़ाई बिजली से मुताल्लिक़ जो रेडार, रेडीयो या टी वी की नशरियात में ख़ललअंदाज़ होती है
- (तबीअयात) बला हरकत पैदा किए महिज़ वज़न से अमल पैरा
- (मआशियात) तग़य्युर पज़ीर सूरतों की जगह मुस्तहकम या मुस्तक़िल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
static line
ہوائی جہاز کے ساتھ لگی ہوئی ایک ڈوری جو ہوائی چھتری کو رپ کارڈ کو کھینچے بغیر کھول دیتی ہے۔.
statics
سکو نیات، جامد یا ساکن اجسام اور متوازن توانائیوں کا مطالعہ (DYNAMICS معنی ۱ (الف) کی ضد) ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (static)
static
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔