تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"status symbol" کے متعقلہ نتائج

status symbol

کوئی اثاثہ وغیرہ جس سے اس کے مالک کا سماجی طور پر ذی حیثیت ہونا ظاہر ہو، اعلیٰ مرتبے کی نشانی، مرتبے کی علامت۔.

status symbol کے لیے اردو الفاظ

status symbol

ˈsteɪ.təs ˌsɪm.bəl

status symbol کے اردو معانی

اسم

  • حیثیت نما
  • علامت رتبہ
  • وہ عادت یا صورت یا شے جس سے کسی شخص کے معاشی یا سماجی مرتبے کا پتا چلتا ہو
  • وہ انداز جو کسی شخص نے منصب نمائی کے لیے اختیار کر لیا ہو، خواہ حقیقتاً وہ اس منصب پر ہو یا نہ ہو
  • مقدرت نما

status symbol के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हैसियत नुमा
  • अलामत रुतबा
  • वो आदत या सूरत या शैय जिस से किसी शख़्स के मआशी या समाजी मरतबे का पता चलता हो
  • वो अंदाज़ जो किसी शख़्स ने मंसब नुमाई के लिए इख़तियार कर लिया हो, ख़ाह हक़ीक़तन वो इस मंसब पर हो या ना हो
  • मुक़द्दरत नुमा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

status symbol

کوئی اثاثہ وغیرہ جس سے اس کے مالک کا سماجی طور پر ذی حیثیت ہونا ظاہر ہو، اعلیٰ مرتبے کی نشانی، مرتبے کی علامت۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (status symbol)

نام

ای-میل

تبصرہ

status symbol

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone