تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stay" کے متعقلہ نتائج
stay کے لیے اردو الفاظ
stay کے اردو معانی
- رکنا
- رک جانا
- ٹھہرنا
- بسنا
- ٹھہر جانا
- کسی مقام، جگہ یا کمپنی کو چھوڑ کر چلے جانے کی بجائے جمے رہنا
- رہنا یا سکونت اختیار کرنا
- کسی ایک ہی حالت میں مسلسل رہنا
- مقابلے یا دوڑ میں کسی کے شانہ بشانہ ہونا (بعد میں with لگاتے ہیں)
- ٹھہرنا یا برداشت کرنا جیسے کسی دوڑ یا دوسرے مقابلوں میں (بعد میں with لگاتے ہیں)
- ٹھہر جانا
- رک جانا
- آگے بڑھنے یا جاری رکھنے سے پہلے پل بھر کو ٹکنا یا انتظار کرنا
- ڈھیل سے کام لینا یا تاخیر کرنا
- (پوکر) تاش میں کسی کے ہاتھ میں پتا یا پتے رہ جانا
stay के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रुकना
- रुक जाना
- ठहरना
- बसना
- ठहर जाना
- किसी मुक़ाम, जगह या कंपनी को छोड़कर चले जाने की बजाय जमे रहना
- रहना या सुकूनत इख़तियार करना
- किसी एक ही हालत में मुसलसल रहना
- मुक़ाबले या दौड़ में किसी के शाना बशाना होना (बाद में with लगाते हैं
- ठहरना या बर्दाश्त करना जैसे किसी दौड़ या दूसरे मुक़ाबलों में (बाद में with लगाते हैं
- ठहर जाना
- रुक जाना
- आगे बढ़ने या जारी रखने से पहले पल भर को टिकना या इंतिज़ार करना
- ढील से काम लेना या ताख़ीर करना
- (पोकर) ताश में किसी के हाथ में पता या पत्ते रह जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
stylus
(الف) گراموفون کی ہیرے یا نیلم کی بنی ہوئی سوئی یا نوک جو تھالی کی چوڑیوں پر چلتی اور آواز پید ا کر تی ہے (ب) ایسی ہی نوک جو ریکارڈ بھرنے میـں استعمال ہوتی ہے۔.
styrene
کیمیا: سیّال ہا ئڈرو کاربن جو آسانی سے دوسرے اجزا کے ساتھ مل جا تا ہے اور پلا سٹک وغیرہ بنا نے کے کام آتا ہے۔.
satay
ملائشیا اور انڈونیشیا کی ایک غذا، سیخ کے تکے جو ساس سے تیار کردہ مسالے کے ساتھ پیش کیے جاتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (stay)
stay
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔