تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"steel" کے متعقلہ نتائج
steel کے لیے اردو الفاظ
steel کے اردو معانی
- فولاد
- لوہے اور کاربن کا آمیزہ جس میں اور بھی کئی اجزا شامل ہوتے ہیں اور کاربنی جزو کے مطابق ہی اسے سخت، نرم یا بین بین کیا جاتا ہے، اس میں دوسری دھاتوں کی آمیزش سے مختلف النوع قوت، سختی، لچک اور ورق پذیری کی اشیا بنائی جاتی ہیں
- ہتھیار، جیسے تلوار یا نیزہ
- چاقو، چھریاں تیز کرنے کی ایک قسم کی فولادی ریتی
- فولاد پارہ جس کو چقماق پر رگڑ کر شعلہ پیدا کر کے آگ جلا لیتے ہیں
- (مجازاً) انتہائی سختی، درشتی یا تند مزاجی
steel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़ौलाद
- लोहे और कार्बन का आमेज़ाह जिस में और भी कई अजज़ा शामिल होते हैं और कार्बनी जुज़ु के मुताबिक़ ही उसे सख़्त, नरम या बैन-बैन किया जाता है, इस में दूसरी धातों की आमेज़िश से मुख्तलिफ़-उन-न्नौअ क़ुव्वत, सख़्ती, लचक और वर्क़ पज़ीरी की अश्या बनाई जाती हैं
- हथियार, जैसे तलवार या नेज़ा
- चाक़ू, छुरीयां तेज़ करने की एक किस्म की फ़ौलादी रीति
- फ़ौलाद पारा जिस को चक़माक़ पर रगड़ कर शोला पैदा कर के आग जला लेते हैं
- (मजाज़न) इंतिहाई सख़्ती, दुरुश्ती या तुंद मिज़ाजी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
steelyard
مشینی کانٹا، یا ترازو جس کے ایک بازو پر بوجھ لٹکایا جاتا ہے اور دوسرے لمبے بازو پر لگے ہوئے نشانوں پر باٹ کھسکائے جاتے ہیں، یہاں تک کہ توازن قائم ہوجائے۔.
سَطْل
پیتل کی کڑھائی یا کیتلی ، تان٘بے کا تلنے کا برتن جس کے دونوں جانب دستے لگے ہوں ؛ دستہ والی بڑی بالٹی ؛ تھال ، تشت .
stainless steel
کرومیم آمیز فولاد ، دافعِ زنگ خصوصاً ۱۱ سے ۱۴ فیصدملا ، جوچھری کانٹے وغیرہ ڈھالنے کے کام آتا ہے ۔.
structural steel
مضبوط لو ہا، تعمیرات کے لیے مو زوں مختلف شکلوں میں ڈھلا ہوا؛ تعمیراتی لو ہا ، سریے، شہتیر وغیرہ۔.
مُرَکَّب اِسٹِیل
(آہن گری) فولاد کی ایک قسم جو چھ مختلف دھاتوں کو ملا کر بنایا جاتا ہے یہ نہایت مضبوط اور کارآمد ہوتا ہے (Alloy Steel)
stool-pigeon
دوسروں کو دھوکے سے پھندے میں پھنسا نے والا شخص (ابتدائً بانس پر چڑھائے جانے والے اصلی یا مصنوعی کبوتر کے حوالے سے ) ۔.
سِیتَل چِینی
ایک دوا کا نام جو جاوا اور چین میں پیدا ہوتی ہے مگر چین کی عُمدہ مانی گئی ہے. اس کے درخت صوبۂ بہار میں بھی پائے جاتے ہیں
satellite dish
ایک گڑھے دار، رکابی نما ایریل جو سیٹلائٹ سے آنے والے اشارات وصول کرتا ہے، ڈش اینٹینا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (steel)
steel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔